1 |
بچے کی ابتدائی تربیت گاہ ہوتی ہے- |
- A. معاشرہ
- B. سکول
- C. گھر
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
گھر کی تربیت کا انداز ہوتا ہے- |
- A. رسمی
- B. نیم رسمی
- C. غیر رسمی
- D. معاشرتی
|
3 |
انگریزی میں تعلیم کے لیے لفظ استعمال ہوتا ہے- |
- A. Education
- B. Educator
- C. Educationist
- D. Educate
|
4 |
کتب کی چھپائی اور معیاری مواد کی فراہمی اس کی ذمہ داری ہے: |
- A. اردو بازار
- B. ٹیکسٹ بک بورڈ
- C. وزارت تعلیم
- D. نیشنل بک فاؤندیشن
|
5 |
کمیونٹٰی معاشرے کی اکائی ہوتی ہے جہاں لوگ: |
- A. بہتر تعلیم حاصل کرتے ہیں
- B. مل جل کرکام کرتے ہیں
- C. خاندان کی طرح رہتے ہیں
- D. حالت بہتر بنانے کی ترتیب بنانے کی ترتیب حاصل کرتے ہیں
|
6 |
یکساں خیالات رکھنے والے لوگوں کا گروہ کہلاتا ہے- |
- A. گھر
- B. خاندان
- C. معاشرہ
- D. کمیونٹی
|
7 |
گھر اور سکول بچے کی تربیت کرتے ہیں- |
- A. ذہنی
- B. اخلاقی
- C. جسمانی
- D. تینوں طرح کی
|
8 |
بچے کی زندگی کے یہ سال اس کے بگڑنے اور سنورنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں: |
- A. پہلے پانچ سال
- B. چھ سے دس سال
- C. گیارہ سے پندرہ سال
- D. سولہ سے بیس سال
|
9 |
کسی خاص علاقے میں رہنے والے افراد کا ایسا گروہ جو مشترکہ تہذیب کی وجہ سے پہچانا جائے وہ کہلاتا ہے: |
- A. معاشرہ
- B. کمیونٹی
- C. امت
- D. قبیلہ
|
10 |
معاشرے میں تعلیم وترتیب کی ذمہ داری کس کی ہے؟ |
- A. گھر
- B. سکول
- C. معاشرہ
- D. ا،ب،ج تینوں
|