1 |
زرائع ابلاغ ملک میں حیثیت رکھتی ہے. |
- A. بنیادی
- B. شہ رگ
- C. سیاسی
- D. انفرادی
|
2 |
فرد اپنے فرائض کو پوری طرح ادا نہیںکر سکتا |
- A. صحت کے بغیر
- B. روپے کے بغیر
- C. دوسروں کی ہمدردی کے بغیر
- D. اچھے روزگار کے بغیر
|
3 |
ریاست سے باہمی تعلقات کہلاتے ہیں. |
- A. دستانہ
- B. قومی
- C. بین الاقوامی
- D. تجارتی
|
4 |
اقیلتوں کے لیے کون سا انتحاب رائج ہے |
- A. جداگانہ طریقہ انتحاب
- B. مخلوط طریقہ انتخاب
- C. ئیر سسٹم
- D. حق ہدایت
|
5 |
لفظ نیشن لاطینی لفظ سے نکلا ہے. |
- A. نیشن
- B. نشن
- C. نیشو
- D. نیٹیو
|
6 |
معاشرہ انسانی برادری کا گروہ ہے. |
- A. پہلا
- B. دوسرا
- C. چوتھا
- D. چھٹا
|
7 |
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے |
- A. چین
- B. بھارت
- C. امریکہ
- D. برطانیہ
|
8 |
پاکستان کی اساس ہے |
- A. دولت
- B. سیاسی نظام
- C. اسلام
- D. وطن پرستی
|
9 |
ملت اسلامیہ کی بنیاد ہوتی ہے. |
- A. پرہیز گاری
- B. مساوات
- C. تقویٰ
- D. کلمہ طیبہ
|
10 |
حکومت کتنے اداروں پر مشتمل ہوتی ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|