1 |
اگر کوئی گروہ بے شمار افراد پر مشتمل ہوتو کہلاتا ہے. |
- A. قوم
- B. خاندان
- C. معاشرہ یا قوم
- D. معاشرہ
|
2 |
انتظامی آگاہی کی حیثیت رکھتا ہے. |
- A. ملک
- B. معاشرہ
- C. فرد
- D. خاندان
|
3 |
جذبہ قومیت کو ابھارتا ہے. |
- A. مشترکہ مذہب
- B. عالمگیر انقلاب
- C. فکر معاش
- D. دو قومی نظریہ
|
4 |
جدید دور میں ریاستوں کا زور ہوتا ہے. |
- A. کمیونسٹ
- B. سوشلسٹ
- C. سیکولر
- D. اسلامک
|
5 |
شہری کمیونٹی ان افراد پر مشتمل ہوتی ہے جو شہروں میں ہوتے ہیں. |
- A. ہمسائے
- B. رہائشی
- C. دور ہوتے ہیں
- D. اردگرد ہوتے ہیں
|
6 |
معاشرہ لفظ ہے. |
- A. انگریزی
- B. لاطینی
- C. فارسی
- D. ہندی
|
7 |
پاکستان کی اساس ہے |
- A. دولت
- B. سیاسی نظام
- C. اسلام
- D. وطن پرستی
|
8 |
اسلام قومیت کی بجائے نصور پیش کرتا ہے. |
- A. معاشرے کا
- B. افراد کا
- C. ملت کا
- D. سلامتی کا
|
9 |
دیہاتی لوگ ہوتے ہیں. |
- A. فیشن ایبل
- B. چالاک
- C. معصوم
- D. سادہ
|
10 |
جدید قومیت کا عصبیت کا نام مسلم مفکر نے دیا. |
- A. امام غزالی
- B. ابن خلدون
- C. شیخ سعدی
- D. علامہ رازی
|