1 |
گزشتہ حالات و واقعات کے ترتیب وار مطالعہ کا نام ہے. |
- A. سوکس
- B. اخلاقیات
- C. عمرانیات
- D. تاریخ
|
2 |
اس علم کے مطالعہ سے افراد کو ملکی اور بین الاقوامی حالات سے آگاہی ہوتی ہے. |
- A. جغرافیائی
- B. شہریت
- C. ریاضی
- D. کوئی نہیں
|
3 |
کسی مشہور مفکر کا قول ہے کہ "انسان معاشرتی حیوان ھے". |
- A. سقراط
- B. افلاطون
- C. ارسطو
- D. گارنر
|
4 |
اقتصادیا مجموعہ ہے. |
- A. وسائل اور نظریات کا
- B. نظریات اور معاشیات کا
- C. حقائق اور معلومات ک
- D. کوئی نہیں
|
5 |
مدینہ کے معنی ہیں. |
- A. زندگی
- B. ریاست
- C. آزادی
- D. شہر
|
6 |
اقتصادیات کا تعلق ہے. |
- A. وقت سے
- B. دولت سے
- C. ارادے سے
- D. مادہ سے
|
7 |
علم شہریت شہریوں میں پیدا کرتا ہے. |
- A. احساس و زمہ داری
- B. من مانی عادت
- C. خود اعتمادی
- D. قانون کی پابندی
|
8 |
علم شہریت شاخ ہے. |
- A. سائنس کی
- B. معاشیات کی
- C. ریاضی کی
- D. معاشرتی علوم کی
|
9 |
ایک شہری کو بہت ساری زمہ داریاں اور فرائض سر انجام دینے ہوتے ہیں |
- A. جمہوری ممالک میں
- B. غیرجمہوری ممالک میں
- C. جموری اور غیر جمہوری ممالک میں
- D. کوئی نہیں
|
10 |
معاشرہ وجود میں آتا ہے. |
- A. لالچ اور خود اعتمادی سے
- B. حسد اور کینہ سے
- C. لالچ اور خودغرضی سے
- D. کوئی نہیں
|