1 |
امریکہ میں حق شہریت ملنے تک ووٹ اور انتخاب میں حصۃ نہیں لے سکتے. |
- A. غیر ملکی
- B. تارکین وطن
- C. سفارتی افراد
- D. باشندے
|
2 |
کسی بھی ملک کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں. |
- A. سادہ شہری
- B. فیشن ایبل شہری
- C. شہری
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
حب الوطنی کا سب سے بڑا اظہار ہے. |
- A. مال کی قربانی
- B. اپنے ملک کی اشیاء استعمال کرنا
- C. انسان دوستی کا ثبوت
- D. جان کی قربانی
|
4 |
جدید نظریہے کے مطابق وہ تمام افراد جو ریاست میں رہتے ہیں اوران کو سیاسی ، سماجی اور معاشی حقوق حاصل ہو کہلاتے ہیں. |
- A. شہری
- B. دیہاتی
- C. ملکی
- D. غیر ملکی
|
5 |
اسلامی ریا ست کے اندر بڑائی اور فضلیت کا معیار ہے |
- A. تقوی
- B. صبر
- C. انصاف کا ماحول
- D. دینی علم
|
6 |
موجودہ دور میںدینا کی قریبا تمام قومیں کس طرز حکومت کع بہترین نظام حکومت سمجھتی ہیں: |
- A. بادشاہت
- B. آمریت
- C. جمہوریت
- D. صدارتی
|
7 |
علم شہریت کے لیے متبادل لفظ استعمال ہوتا ہے |
- A. سیاسیات
- B. اخلاقیات
- C. حیاتیات
- D. مدنیت
|
8 |
پاکستان میں حقوق کا مکمل تحفظ کیا جاتا ہے. |
- A. مسلمانوں کا
- B. اقلیتوں کا
- C. عیسائیوں کا
- D. بچوں کا
|
9 |
انسان کا منفی رویہ ہے. |
- A. باہمی میل جول
- B. روشن خیالی
- C. خود غرضی
- D. رواداری
|
10 |
لارڈ برائس کےمطابق اچھے شہرت کی خصوصیات ہے. |
- A. ضبط کردار
- B. ضبط اخلاق
- C. ضبط نفس
- D. ضبط قانون
|