1 |
خاندان کے زریعے کون سے تعلقات قائم ہوتے ہیں. |
- A. عارضی
- B. مستقل
- C. مستحکم اور مضبوط
- D. معاشرتی اور سماجی
|
2 |
مسلمان حکومت کاکاروبار چلاتاہے. |
- A. اپنی مرضی سے
- B. لوگوں کے مشورہ سے
- C. قرآن و حدیث کی روشنی میں
- D. مجلس شوری کےمشورے سے
|
3 |
برطانیہ کی شہریت حاصل کرنے کے لیے کسی غیر ملکی کو کتنے عرصے رہائش بذیر ہونا چاہیے. |
- A. تین سال
- B. سات سال
- C. پانچ سال
- D. چار سال
|
4 |
سوکس لاطینی زبان کے الفاظ سے ماخوز ہے. |
- A. سوس اور سویٹاس
- B. سوس اور مدینہ
- C. سویٹاس اور سائنس
- D. کوئی نہیں
|
5 |
پدر سری سے مراد ہے. |
- A. ماں سربراہ ہوتی ہے
- B. باپ کو برتری حیثیت حاصل ہوتی ہے
- C. تایا کو برتی حاصل ہوتی ہے.
- D. ا،ب، ج
|
6 |
نسلی اعتبار سے ایک ہونا افراد میں پیدا کرتا ہے. |
- A. جذبہ قومیت
- B. جزبہ محبت
- C. جذبہ انسانیت
- D. جزبہ کمالیت
|
7 |
انتظامیہ کا کاروبار حکومت اور نظم و نسق چلانے کے لیے درکار ہوتا ہے. |
- A. جذبہ
- B. روپیہ
- C. طاقت
- D. انصاف
|
8 |
جدید قومیت کا عصبیت کا نام مسلم مفکر نے دیا. |
- A. امام غزالی
- B. ابن خلدون
- C. شیخ سعدی
- D. علامہ رازی
|
9 |
ہائی کورٹ کی نگرانی کرتا ہے. |
- A. صلعی اور مقامی عدالتیں
- B. صوبوں کی عدالتیں
- C. مرکزی عدالتیں
- D. جرگہ
|
10 |
فرد اور معاشرہ ایک دوسرے کے لیے ہیں. |
- A. لازم
- B. ملزوم
- C. لازم و ملزوم
- D. الگ الگ
|