1 |
کرامویل نے کس ملک میں آمریت قایم کی. |
- A. جرمنی
- B. جاپان
- C. اٹلی
- D. برطانیہ
|
2 |
آمریت کے معنی ہے |
- A. ذًمہ دار حکومت
- B. وفاقی حکومت
- C. کمزور حکومت
- D. مطلق العنان حکومت
|
3 |
سالانہ بجٹ کون پیش کرتا ہے. |
- A. وزیراعظم
- B. صدر
- C. وزیر اعلی
- D. وزیر خزانہ
|
4 |
ڈکٹیڑ کس زبان کا لفظ ہے. |
- A. یونانی
- B. انگریزی
- C. اردو
- D. لاطینی
|
5 |
اچھے حکومت کے ہر کارندے کو گزرنا پڑتا ہے. |
- A. انصاف سے
- B. جبر سے
- C. جفا سے
- D. احتساب سے
|
6 |
صدارتی طرز حکومت میں صدر مقننہ کے منظور کردہ قانون میں ترمیم کرنے یا اسے مسترد کرنے کا اختیار بھی رکھتا ہے. صدر کے اس آختیار کو کیا کہتے ہیں. |
- A. حق لازمی
- B. حق ثانوی
- C. حق استحقاق
- D. حق استرداد
|
7 |
ملکی دفاع کا انتظام کرنا اور اندرونی طور پر امن و امان قائم رکھنا اہم فرض ہے. |
- A. عدلیہ کا
- B. مقننہ کا
- C. صدر کا
- D. انتظامیہ کا
|
8 |
اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے عدلیہ کو الگ کیا |
- A. نظام حکومت سے
- B. انتظامیہ سے
- C. مقننہ سے
- D. معاشرہ سے
|
9 |
امت اسلامیہ کی بنیاد ہیں |
- A. مشترکہ سیاسی مقاصد
- B. اعلی ترین انسانی اصول
- C. ثقافتی اقدار
- D. علوم وفنون
|
10 |
ایک زمہ دار اور مضبوط حکومت ہے. |
- A. امریت
- B. پارلیمانی طرز حکومت
- C. وحدانی طرز حکومت
- D. جمہوریت
|