1 |
ڈراک ری ایکشنز واقع ہوتے ہیں- |
- A. مائی ٹوکونڈریا میں
- B. سائٹوسول میں
- C. سٹروما
- D. گرینا میں
|
2 |
پوٹینشل انرجی کیمیکل بانڈز میں ذخیرہ ہوتی ہے-اور ان بانڈز کے ٹوٹنے پر یہ کس شکل میں خارج ہوتی ہے- |
- A. کائی نیٹک
- B. الیکٹرک
- C. مکینکل
- D. تینوں سے کوئی نہیں
|
3 |
پتے پر پڑنے والی روشنی- |
- A. تمام جذب ہوجاتی ہے
- B. 50 فی صد جذب ہوتی ہے
- C. تمام ریفلیکٹ ہوجاتی ہے
- D. 1 فی صد جذب ہوتی ہے
|
4 |
جانداروں میں انرجی کی اشکال پائی جاتی ہیں- |
|
5 |
پتے کے سیلز کے کون سے حصہ میں کلورو فل پایا جاتا ہے؟ |
- A. سٹروما
- B. پلازما ممبرین
- C. تھائلا کوائڈ
- D. سائٹو پلازم
|
6 |
ATP کے کون سے بانڈز سے انرجی حاصل کی جاتی ہے؟ |
- A. P-P بانڈ
- B. C-H بانڈ
- C. C-O بانڈ
- D. C-N بانڈ
|
7 |
ایک مرتبہ کریبز سائیکل چلنے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے کتنے مالیکیولز پیدا ہوتے ہیں؟ |
|
8 |
فوٹو سنتھی سز میں کیا بائی پراڈکٹ کے طور پر بنتی ہے |
- A. آکسیجن
- B. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- C. گلوکوز
- D. واٹر
|
9 |
جانداروں کا اپنی کھائی ہوئی یا تیار کی ہوئی خوراک سے انرجی حاصل کرنے کا عمل کہلاتا ہے: |
- A. کیٹابولزم
- B. میٹا بولزم
- C. اینا بولزم
- D. مینا بولزم
|
10 |
جانداروں میں انرجی کے تعلقات اور انرجی کی تبدیلیوں کا علم ہے- |
- A. فوٹو سنتھی سز
- B. ریسپریشن
- C. بائیو انفارمیٹکس
- D. بائیو اینزجیٹکس
|