1 |
اینزائمز میں ایمائنوایسڈ کی تعداد ہوتی ہے- |
- A. 62
- B. 2500
- C. 2500
- D. 62 سے 2500 سے زائد تک
|
2 |
کیٹابولزم اور اینا بولزم مجموعی طور پر کہلاتے ہیں- |
- A. ریپروڈکشن
- B. ریسپیریشن
- C. میٹابولزم
- D. گروتھ
|
3 |
اینزائمز کیمیائی طور پر ہوتے ہیں- |
- A. پروٹین
- B. کاربوہائیڈریٹ
- C. لپڈ
- D. نیوکلیک ایسڈ
|
4 |
لاک اینڈ کی ماڈل پیش کیا- |
- A. کوشلینڈ نے
- B. ایمل فشر نے
- C. کونے نے
- D. آگسٹ ویزمین نے
|
5 |
کون سا اینزائم صرف لپڈز پہ کام کرتا ہے؟ |
- A. ایمائی لیز
- B. پروٹی ایز
- C. لائی پیز
- D. پیپسین
|
6 |
کیٹابولزم کے دوران خارج ہوتی ہے- |
- A. آکسیجن
- B. CO2
- C. توانائی
- D. ہوا
|
7 |
اگر ٹمپریچرآپٹیمم سے بہت بڑھ جائے تو اینزائمز ہوجاتے ہیں- |
- A. اور تیز
- B. سست
- C. معتدل
- D. ڈی نیچرڈ
|
8 |
ان آرگینک کو-فیکٹر ہے- |
- A. فلیون
- B. ایڈینین
- C. پراستھیٹک
- D. میٹل آئن
|
9 |
انسانی جسم میں اینزائمز کے کام کے لئے آپٹیمم ٹمپریچر کیا ہے- |
- A. 40°C
- B. 27°C
- C. 35°C
- D. 37°C
|
10 |
خوراک کی صنعت میں اینزائمز استعمال ہوتے ہیں |
- A. پنیر کی تیاری کے لئے
- B. سفید روٹی بنانے کے لیے
- C. بنز اور رولز بنانے کیلئے
- D. تینوں الف،ب،ج
|