1 |
پریشر فلومیکانزم کس چیز کی وضاحت کرتا ہے- |
- A. پانی کی ٹرانسپورٹ
- B. نمکیات کی ٹرانسپورٹ
- C. نائٹروجن کی ٹرانسپورٹ
- D. خوراک کی ٹرانسپورٹ
|
2 |
درج ذیل میں سے کون سا جگر کا فعل نہیں ہے- |
- A. امونیا کویوریا میں تبدیل کرتا ہے-
- B. پرانے ریڈ بلڈ سیلز کو توڑتا ہے-
- C. فائبر نیوجن بناتا ہے-
- D. ضروری ایمائنو ایسڈز تیار کرتا ہے-
|
3 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سے اشارہ سے آپ معلوم کریں گے کہ اس سیل پروکیر یوٹک ہے یا یوکیریوٹک ؟ |
- A. سیل وال کی موجودگی یا غیر موجودگی-
- B. سیل کے اندر ممبرینز نے علیحد گیاں کی ہیں یا نہیں
- C. رائبوسومز کی موجودگی یا غیر موجودگی
- D. سیل میں ڈی این اے موجود ہے یا نہیں
|
4 |
کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کنسنٹریشن ایک حد سے زیادہ بڑھ جائے تو فوٹو سنتھی سز کا عمل- |
- A. تیز ہوجاتا ہے
- B. سست ہوجاتا ہے
- C. جوں کا توں رہتا ہے
- D. رک جاتا ہے
|
5 |
NAD+ مخفف ہے- |
- A. نکوٹین ڈائی نیوکلوٹائڈ
- B. نکوٹین ایمائڈ نیوکلیوٹائڈ
- C. نکوٹین ایڈنین نیوکلوٹائڈ
- D. نکوٹین ایمائڈئین ڈائی نیوکلیوٹائڈ
|
6 |
1890ء میں اگسٹ ویزمین نے ریپروڈکشن اور وراثت میں کس کی اہمیت بیان کی- |
- A. مائی ٹوسس
- B. می اوسس
- C. میٹا سٹیسز
- D. بائنری فشن
|
7 |
رف اینڈوپلازمک ریٹی کولم وہ مقام ہے جہاں..........کو تیار کیا جاتا ہے- |
- A. پولی سیکرائیڈز
- B. لپڈز
- C. پروٹینز
- D. ڈی این اے
|
8 |
پیاز کا سائنسی نام ہے- |
- A. ایلیم سیپا
- B. کیشیا فسٹولا
- C. سولینم یٹوبرو
- D. لائیکو پرسیکم ایسکولینٹم
|
9 |
جابر بن حیان کی مشہور کتاب ہے- |
- A. الابل
- B. الوہوش
- C. خلق الانسان
- D. الحیوان
|
10 |
ایسا سوراخ جس کو کھولنے اور بند کرنے کا کام مسلز کرتے ہیں- |
- A. منہ
- B. سفنکڑ
- C. اینس
- D. گلاٹس
|