1 |
پاکستان میں کتنے لوگ ہائپرٹینشن کا شکار ہیں- |
- A. 2 ملین
- B. 6 ملین
- C. 12 ملین
- D. 50 ملین
|
2 |
پروٹینز پلازما کا بالحاظ وزن ہوتی ہے |
- A. 7-9
- B. 90-92
- C. 10-20
- D. 0.9
|
3 |
پودے کی سطح سے پانی کا بخارات بن کر نکل جانا،کہلاتا ہے- |
- A. ایبزارپشن
- B. ڈیسیکیشن
- C. ٹرانسپائریشن
- D. کوآرڈینیشن
|
4 |
درج ذیل میں سے کون سا بیان نیوٹروفلز کے لئے درست نہیں ہے- |
- A. انکانیوکلیئس 2 سے 5 لوبز میں تقسیم شدہ ہوتا ہے
- B. یہ فیگوسائٹوسس کرتے ہیں
- C. یہ لیوکوسائٹس کا 2 فیصد ہوتے ہیں
- D. ان کا اوسط دورانیہ حیات 7 گھنٹہ ہے
|
5 |
سیلز وہ بنیادی جگہیں ہیں جہاں ہوتا ہے- |
- A. کنٹریکشن
- B. ریلیکسیشن
- C. میٹابولزم
- D. ڈفیوژن
|
6 |
جسم کے جس حصے سے آکسیجینیڈ بلڈ دل میں آتا ہے- |
- A. برین سے
- B. لنگز سے
- C. کڈنی سے
- D. سٹومک سے
|
7 |
سٹومیٹا کھل جاتے ہیں جب- |
- A. دن کا وقت ہو
- B. گارڈ سیلز ٹرجد ہوں
- C. K+ گارڈ سیلز کے اندر داخل ہو
- D. الف،ب،اور،ج تینوں
|
8 |
ابن نفیس نے کس بارے میں تحقیق کی- |
- A. خون کی گردش
- B. آنکھوں کی بناوٹ
- C. گردوں کی ساخت
- D. جگر کی بیماریوں کے بارے میں
|
9 |
کس مادہ کا جمع ہونا ایتھروسکیروسس کی سب سے بڑی وجہ ہے- |
- A. کولیسٹرول
- B. فائبرن
- C. کیلشیم
- D. گلیسرول
|
10 |
خون کے ایک مکعب ملی میٹر میں لیوکو سائٹس کی تعداد ہوتی ہے- |
- A. 7000-8000
- B. 9000-10،000
- C. 10000-11000
- D. 11000-12000
|