1 |
1890ء میں اگسٹ ویزمین نے ریپروڈکشن اور وراثت میں کس کی اہمیت بیان کی- |
- A. مائی ٹوسس
- B. می اوسس
- C. میٹا سٹیسز
- D. بائنری فشن
|
2 |
سپنڈل فائبرز بنے ہوتے ہیں- |
- A. ٹیوبیولن کے
- B. ایکٹن کے
- C. مائیوسن کے
- D. فائبرین کے
|
3 |
انٹر فیز کا دورانیہ مکمل سیل سائیکل کے دورانیہ کا ہوتا ہے- |
- A. 10 فیصد
- B. 30 فیصد
- C. 45 فیصد
- D. 90 فیصد
|
4 |
نیکروسس کے دوران سیل کے کس حصے سے خاص انزائمز نکلتے ہیں- |
- A. سینٹروسوم
- B. لائسوسوم
- C. گلائی آکسی سوم
- D. پر آکسی سوم
|
5 |
ایسے جاندار ہیں جن میں ہیپلائڈگیمیٹس مائی ٹوسس سے بنتے ہیں- |
- A. فنجائی
- B. پروٹوزوا
- C. بیکٹیریا
- D. الف اور ب،دونوں
|
6 |
ایک بالغ انسان میں روزانہ کتنے سیلز ایپ اپٹوسس کے ذریعے مرتے ہیں- |
- A. 50 سے 70 لاکھ
- B. 50 سے 70 لاکھ
- C. 50 سے 70 ارب
- D. 50 سے 70 کھرب
|
7 |
پہلی مرتبہ می اوسس کے مراحل بیان کئے گئے- |
- A. 1870ء
- B. 1817ء
- C. 1873ء
- D. 1876ء
|
8 |
اگر آپ کو ایک سیل ایسا دکھائی دے تو وہ مائی ٹوسس کے کس مرحلہ میں ہے؟ |
- A. پروفیز
- B. میٹا فیز
- C. اینا فیز
- D. ٹیلو فیز
|
9 |
مائی ٹوسس میں کروموسومز کی تعداد- |
- A. آدھی رہ جاتی ہے
- B. پیرنٹ سیل جتنی رہتی ہے
- C. دوگنا ہوجاتی ہے
- D. تین گنا ہوجاتی ہے
|
10 |
می اوسس کے دوران ہونے والا کونسا عمل اسے مائی ٹوسس سے منفرد کرتا ہے؟ |
- A. کروماٹن کا سکٹرنا
- B. ہومولوگس کروموسومز کا جوڑے بنانا
- C. میٹا فیز پلیٹ کا بننا
- D. نیوکلیر اینو یلوپ کا ٹوٹنا
|