1 |
جیجونم کی لمبائی ہے- |
- A. 2.4 میٹر
- B. 3 میٹر
- C. 3.5 میٹر
- D. 4 میٹر
|
2 |
ہڈیوں اور دانتوں کی ڈیولپمنٹ اور ان کی بقا کے لئے ضروری ہے- |
- A. سوڈیم
- B. پوٹاشیم
- C. کیلشیم
- D. میگنیشیم
|
3 |
اپنی غذا کو ہی اپنی دوا بنالو-یہ کس کا قول ہے- |
- A. ارسطو
- B. بقراط
- C. سقراط
- D. حکیم سعید
|
4 |
کاربوہائیڈریٹس کے ایک گرام میں کتنے کلوکیلریز انرجی ہوتی ہے- |
|
5 |
السر کہاں ہوتے ہیں؟ |
- A. معدہ
- B. ایسوفیگس
- C. ڈیوڈینم
- D. ان تمام میں کوئی نہیں
|
6 |
بچوں کو کیلثیم اور آئرن کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے-کیوں؟ |
- A. دونوں منرلز ہڈیوں کے لئے
- B. دونوں منرلز خون کے لئے
- C. کیلثیم ہڈیوں کے لئے اور آئرن خون کے لئے
- D. کیلثیم خون کے لئے اور آئرن ہڈیوں کے لئے
|
7 |
ان میں سے کون سا جگر کا فعل نہیں ہے؟ |
- A. ڈائی جیسٹواینزائمز کی تیاری
- B. گلوکوز کو گلائیکوجن میں تبدیل کرنا
- C. گائکو جن کو گلوکوز میں تبدیل کرنا
- D. خون کی پروٹینز کی تیاری
|
8 |
لپڈز کے ایک گرام میں کتنے کلوکیلریز انرجی ہوتی ہے- |
|
9 |
ڈیوڈینم کی لمبائی ہے- |
- A. 10 انچ
- B. 15 انچ
- C. 17 انچ
- D. 25 انچ
|
10 |
درج ذیل میں سے کون سا وائٹامن فیٹ سولیوبل نہیں ہے- |
|