1 |
کچی بستی میں رہتا تھا. |
- A. ظفر
- B. عابد
- C. امجد
- D. سفیان
|
2 |
لفظ قاعدہ کا مترادف ہے. |
- A. قلعہ
- B. قانون
- C. کام
- D. قدیم
|
3 |
رضا اور آمنہ کے دادا کنے بنتے دیکھا تھا |
- A. پاکستان
- B. افغانستان
- C. ہندوستان
- D. ایران
|
4 |
درست جواب کا انتخآب کریں. واحد ہے |
- A. لڑکیاں
- B. باغات
- C. باغ
- D. لڑکے
|
5 |
ہیں مسلامن اور ہند الگ ہی سلسلے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
معنی کے لحاظ سے اسم کی اقسام ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
دونوں مرغوں کے نام تھے |
- A. گیٹو اور سٹار
- B. گیٹو اور گٹار
- C. پیٹو اور گٹار
- D. سیٹو اور سنار
|
8 |
مناسب طریقے سے ٹھکانے لگائیں |
- A. پانی کو
- B. کچرے کو
- C. درختوں کو
- D. پودوں کو
|
9 |
ہمیں اپنی جان سے پیارا ہے |
- A. اپنا گھر
- B. پرچم وطن کا
- C. گلشن
- D. دریا
|
10 |
علامہ اقبال رح ہے |
- A. اسم نکرہ
- B. اسم معرفہ
- C. اسم علم
- D. اسم عام
|