1 |
زہنی سکون میں کمی اور چڑ چڑے پن میں اضافہ ہوتا ہے. |
- A. شور و غل سے
- B. بخار سے
- C. آبی آلودگی سے
- D. کوڑا کرکٹ سے
|
2 |
خوشیاں منائیں مگر گریز کریں. |
- A. فضول خرچی سے
- B. غیبت سے
- C. شورشرابے سے
- D. گندگی پھیلانے سے
|
3 |
کھٹرے پانی پرپرورش پاتے ہیں |
- A. کیڑے
- B. درخت
- C. پودے
- D. مچھر
|
4 |
شجر کا مترادف ہے. |
- A. شاخ
- B. درخت
- C. حجر
- D. پودا
|
5 |
درست املا ہے. |
- A. پانی کی کلت ہے
- B. پانی کی قلط ہے
- C. پانی کی قلت ہیں
- D. پانی کی قلت ہے
|
6 |
فرد کی جمع ہے. |
- A. لوگ
- B. افراد
- C. عوام
- D. اشخاص
|
7 |
اندھیرا کا متضاد ہے |
- A. اجالا
- B. تاریکی
- C. سیاہ
- D. روشن
|
8 |
مناسب طریقے سے ٹھکانے لگائیں |
- A. پانی کو
- B. کچرے کو
- C. درختوں کو
- D. پودوں کو
|
9 |
ضرب المثل مکمل کریں اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں |
- A. چگ گئیں کھیت
- B. کھاگئیں کھیت
- C. خراب کر گئیں کھیت
- D. اجاڑ گئیں کھیت
|
10 |
گلیاں ، نالیاں رکھیں |
- A. صاف
- B. گندی
- C. آلودہ
- D. کھلی
|