1 |
درگزر کا مطلب ہے |
- A. ایثار
- B. محبت
- C. سخاوت
- D. معافی
|
2 |
اردو قرآن ، عشا : یہ مثالیں |
- A. اسم معرفہ
- B. اسم نکرہ
- C. اسم عام
- D. اسم ضمیر
|
3 |
کسی جملے میں جب بات مکمل ہوجائے اور ٹہراؤ بھر پور ہوتو مندرجہ زیل علامت لگائی جاتی ہے. |
- A. سکتہ
- B. ختمہ
- C. وقفہ
- D. واوین
|
4 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے رحم و کرم ہر ہوتے |
- A. بزرک
- B. یتیم
- C. جان کے دشمن
- D. بچے
|
5 |
(،) اس علامت کو کہتے ہیں |
- A. ختمہ
- B. وقفہ
- C. سکتہ
- D. سوالیہ
|
6 |
دین کی جمع ہے. |
- A. دنوں
- B. دونوں
- C. دنیا
- D. اویان
|
7 |
کسی بھی عام چیز جگہ یا شخص کے نام کو کہتے ہیں. |
- A. اسم ضمیر
- B. اسم معرفہ
- C. اسم خاص
- D. اسم نکرہ
|
8 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کی زندگی عملی نمونہ تھی |
- A. رحمت کا
- B. شفقت کا
- C. عدل و انصاف کا
- D. رحمت، شفقت اور عفو و درگزر
|
9 |
وحشی قاتل تھا. |
- A. حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالی
- B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
|
10 |
نبیوں کا واحد ہے |
- A. انبیاء
- B. نبی
- C. رسول
- D. ملک
|