1 |
نام اہم قافیہ ہے. |
- A. دھوم
- B. روم
- C. کام
- D. آج
|
2 |
بکری نے گائے کو دیکھتے ہی سب سے پہلے اسے کیا |
- A. اشارہ
- B. اگاہ
- C. سلام
- D. نظر انداز
|
3 |
کیا سماں آس........ کا ہوپیاں |
- A. بہار
- B. خزاں
- C. سردی
- D. گرمی
|
4 |
بکری نے گائے کا گلہ سن کر اسے جتایا انسان کا |
- A. احسان
- B. انصاف
- C. بڑا پن
- D. نا شکراہونا
|
5 |
درست محارہ ہے. |
- A. آ بھینس مجھے مار
- B. آ بیل مجھے مار
- C. آ بکری مجھے مار
- D. آ گائے مجھے مار
|
6 |
مترادف الفاظ ہیں. |
- A. طائروں . پرندوں
- B. عزت . زلت
- C. آدمی، عورت
- D. پرندوں. جانورں
|
7 |
ہرطرف رواں تھیں. |
- A. نیلی ندیاں
- B. صاف ندیاں
- C. گندی ندیاں
- D. دودھ کی ندیاں
|
8 |
ماں باپ یا اولاد کی نسبت سے رکھے جانے والے نام کہلاتے ہیں |
- A. کنیت
- B. خطاب
- C. لقب
- D. عرف
|
9 |
پاس کھڑے پایا |
- A. اک بیل کو
- B. اک ہرن کو
- C. اک خرگوش کو
- D. اک گائے کو
|
10 |
سارے لطف دم سے ہیں |
- A. آدمی کے
- B. پرندوں کے
- C. جانوروں کے
- D. حشرات الارض
|