1 |
........... ایک مین سکرین ہے جہاں پراپ اپنا پروگرام لکھتے ہیں. |
- A. IDE
- B. DBA
- C. EDP
- D. ایڈیٹر
|
2 |
کونسا وہ حصہ ہے جس میں ہیڈر فائلز ہوتی ہیں. |
- A. ہیڈر سیکشن
- B. مین سیکشن
- C. باڈی سیکشن
- D. مکمل سیکشن
|
3 |
............ سورس کوڈ میں پروگرام کے استعمال کیے ہویے الگورتھم اور طریقہ کار کی مزید وضاحت کرنے کے لیے استعمال کیا جاتاہے. |
- A. پیغامات
- B. شارات
- C. کمنٹس
- D. وضاحتیں
|
4 |
ڈیٹا ٹائپ بتائے بغیر ایک................. ڈکلئیر نہیں کیا جاسکتا. |
- A. متغیر
- B. کانسٹنٹ
- C. سٹرنگ
- D. کریکٹر
|
5 |
ہیڈر فائل کی ایکسٹینش ہے. |
- A. . c
- B. . h
- C. .doc
- D. .ppt
|
6 |
تمام سٹیٹمنٹ جو کہ ........... میں لکھی جاتی ہے مین فنکشن کی باڈی بناتی ہے. |
- A. { }
- B. ( )
- C. ??
- D. = =
|
7 |
پروگرام فائل کو بائنری فائل میں تبدیل کرنا کہلاتا ہے. |
- A. ایڈیٹنگ
- B. کمپائلیشن
- C. لنکنگ
- D. ایگزیکیوشن
|
8 |
لینگوئج میں کمینٹس کی کتنی اقسام ہیں.C |
|
9 |
ہر پروگرامنگ لینگوئج میں چند ابتدائی تعمیراتی عناصر ہوتے ہیں اور یہ گرامر کے
چند اصولوں کے پابند ہوتے ہیں. |
- A. ُپروگرامنگ رولز
- B. سینٹیکس
- C. تعمیراتی عناصر
- D. سیمانٹک رولز
|
10 |
اگر کسی قیمت سے پہلے کوئی علامت نہ ہو تو وہ رقم ہوگی. |
- A. منفی
- B. مثبت
- C. موڈیول
- D. سنگل کانسٹنٹ
|