10th Class Computer Science Chapter 3 MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Chapter 3 "Conditional Logic"

Try The MCQ's Test For Chapter 3 "Conditional Logic"

  • Total Questions12

  • Time Allowed15

Conditional Logic

00:00
Question # 1

سٹیٹمنٹ میں ایک سے زیادہ سٹیٹمنٹس ہیں تو اس کو بند کرنا چاہیے.if

Question # 2

سٹیٹمنت میں اگر کندیشن پوری نہ ہو تو کیا ہوتا ہے. if

Question # 3

ایک کنڈیشن کوئی بھی........... ایکسپریشن ہوسکتی ہے.

Question # 4

ہدایات کا ایک سیٹ تب چلے اگر شرط پوری ہوجائے ورنہ کوئی دوسرا سیٹ چلے تو ایسی صورت میں ہم...... سٹیٹمنٹ استعمال کرتے ہیں.

Question # 5

سی لینگوئج میں کنٹروہل سٹرکچر کی کتنی اقسام ہیں.

Question # 6

ایک سٹیٹمنٹ کے اندر دوسری کو کہتے ہیں.if

Question # 7

وہ سٹیٹمنٹس جو شرائط کی بنائ پر فیصلہ کرنے میں ہماری مدد کرتی ہے. کہ آگے کونسی سٹیٹمنٹس چلنی چاہیے کہلاتی ہے.

Question # 8

اگرسٹیٹمنٹ کے اندر ایک اور if سٹیٹمنٹ ہو تو یہ سٹریکچر.............. کہلاتا ہے. if

Question # 9

ان میں سے کون سی فیصلہ کرنے والی لوپ ہے.

Question # 10

قوسین میں بند ایک سے زیادہ ہدایات کا سیٹ............. کہلاتا ہے.

Question # 11

ایک ......... کوئی بھی درست ایکسپریشن ہوسکتی ہے جیسے ارتھمیٹک ایکسپریشن ریلیشنل ایکسپریشنز، منطقی ایکسپریشنز یا ان سب کا مجموعہ.

Question # 12

ان میں سے کون سا ڈیفالٹ کنٹرول سٹرکچر ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 3 "Conditional Logic" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 3 "Conditional Logic" MCQ`s Test

  • U
    Unknown 05 - Feb - 2023 00 Min 10 Sec 12/12
  • A
    Arslan Ashiq 12 - Apr - 2023 00 Min 24 Sec 12/12
  • U
    Usman Arshad 14 - Mar - 2024 00 Min 58 Sec 12/12
  • M
    Mirza Kashif 11 - Apr - 2023 01 Min 00 Sec 12/12
  • L
    Lovely 27 - Mar - 2023 01 Min 01 Sec 12/12
  • N
    Nimri Arshad 23 - Jan - 2024 01 Min 24 Sec 12/12
  • A
    Ali Hamza 25 - Jan - 2024 01 Min 26 Sec 12/12
  • R
    Roman Akram 13 - Mar - 2024 01 Min 32 Sec 12/12
  • H
    Hifzamunir Saba 03 - Feb - 2024 02 Min 13 Sec 12/12
  • J
    Junaid JT 12 - Apr - 2023 02 Min 24 Sec 12/12
  • A
    Ahmad Ghaffar 13 - Apr - 2023 03 Min 17 Sec 12/12
  • S
    Shamaspura School 23 - Nov - 2023 03 Min 52 Sec 12/12
  • M
    Muhammad Ali 15 - Sep - 2025 05 Min 32 Sec 12/12
  • M
    Malikabdullah Malikabdullah 25 - Jul - 2024 00 Min 31 Sec 11/12
  • T
    Tasneem Mukhtar 13 - Dec - 2024 00 Min 33 Sec 11/12

10th Class (Urdu Medium) Computer Science Chapter 3 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ان میں سے کون سا ڈیفالٹ کنٹرول سٹرکچر ہے.
A. سیکوئشل کنٹرول سٹیٹمنٹس
B. کنڈیشنل کنٹرول سٹیٹمنٹس
C. رپیٹیشن کنٹرول سٹیٹمنٹس
D. ایرر کنٹرول سٹرکچر
2 قوسین میں بند ایک سے زیادہ ہدایات کا سیٹ............. کہلاتا ہے.
A. بوکس
B. بوکسڈ
C. بلاک
D. جاب
3 ان میں سے کون سا ڈیفالٹ کنٹرول سٹرکچر ہے.
A. سیکوئشل کنٹرول سٹیٹمنٹس
B. کنڈیشنل کنٹرول سٹیٹمنٹس
C. رپیٹیشن کنٹرول سٹیٹمنٹس
D. ایرر کنٹرول سٹرکچر
4 اگرسٹیٹمنٹ کے اندر ایک اور if سٹیٹمنٹ ہو تو یہ سٹریکچر.............. کہلاتا ہے. if
A. بوکسڈ
B. ریپیٹیڈ
C. نیسٹیڈ -
D. ڈیگکمپوزڈ
5 کس سٹیٹمنٹ میں اگر شرط پوری ہو تو سٹیٹمنٹ ایگزیکیوٹ ہوتی اگر شرط پوری نہ ہو کئی اور سٹیٹمنٹ چلتی ہیں.
A. if- else
B. else
C. if
D. لوپ
6 ان میں سے کونسی کنٹرول سٹرکچر کی اقسام نہیں ے.
A. سیکوئشل کنٹرول سٹیٹمنٹس
B. کنڈیشنل کنٹرول سٹیٹمنٹس
C. رپیٹیشن کنٹروہل سٹیمٹمنس
D. ایرر کنٹرول سٹریکچر
7 ایک ......... کوئی بھی درست ایکسپریشن ہوسکتی ہے جیسے ارتھمیٹک ایکسپریشن ریلیشنل ایکسپریشنز، منطقی ایکسپریشنز یا ان سب کا مجموعہ.
A. شرط
B. if
C. while
D. کمپاؤنڈ
8 سی لینگوئج میں کنٹروہل سٹرکچر کی کتنی اقسام ہیں.
A. 1
B. 2
C. 3
D. 4
9 ایک سٹیٹمنٹ کے اندر دوسری کو کہتے ہیں.if
A. سمپل if
B. نیسٹیڈ if
C. الف اور ب دونوں
D. ان تمام کو
10 سلیکش سٹیٹمنٹس کی کتنی اقسام ہیں
A. 1
B. 2
C. 3
D. 4

Test Questions