1 |
سی لینگوئج میں کونسا بلٹ ان فنکشن ہے جو کہ یورزر سے ڈیٹا ویری ایبل میں ان پٹ کرواتا ہے. |
- A. getch( )
- B. scanf ( )
- C. ان پٹ
- D. پرنٹ
|
2 |
کونسا آپریٹر چیک کرتا ہے کہ دونوں اطراف یہ آپریندز برابر ہیں یا نہیں. |
|
3 |
فارمیٹ سپیسفائر ہمیشتہ شروع ہوتا ہے. |
|
4 |
پروگرامینگ لینگوئج میں ............ ہے- C scant |
- A. مطلوبہ لفظ
- B. لائبریری
- C. فنکشن
- D. کوئی بھی نہیں.
|
5 |
ڈیٹا کو مخصوص فارمیٹ میں ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.؟ |
- A. Data
- B. read
- C. سپیسفائر
- D. فارمیٹ سپیسیفائر
|
6 |
ان میں سے کونسا سپیس سیقوئنس ہے. |
- A. \n
- B. \a
- C. \t
- D. ان میں سے تمام
|
7 |
ان میں سے کس کو اسکیپ کیریکٹر کہتے ہیں. |
- A. (\) بیک سلیش
- B. ÷
- C. :
- D. ؛
|
8 |
سی لینگوئج میں کس کو سٹیٹمنٹ ٹرمینیڑ کہا جاتا ہے. |
|
9 |
ان میں سے کس آپریٹر کی ترجیح سب سے زیادہ ہے؟ |
|
10 |
آپریٹر کےلیے استعمال ہوتی ہے.OR |
|