10th Class Computer Science Chapter 4 MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Chapter 4 "Data and Repetition"

Try The MCQ's Test For Chapter 4 "Data and Repetition"

  • Total Questions12

  • Time Allowed15

Data and Repetition

00:00
Question # 1

ارے کو ایک سٹیٹمنٹ میں انیشلائز کرنے کے لیے اسے ڈکلیئرشن کے............. انیشلائز کریں.

Question # 2

........ ایک مخصوص شناخت ہے جو ارے کا حوالہ دیتا ہے.

Question # 3

......... کی ایک اہم خصوصیات ہے کہ وہ کمپیوٹر کی میموری میں دیٹا ایک ترتیب سے سٹور کرتا ہے.

Question # 4

ارے کا ہر اہلیمنٹ کا ..............ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ارے کا نام ہوتا ہے.

Question # 5

ارے ایک........... سٹرکچر ہے.

Question # 6

ایک لوپ کے اندر دوسرے لوپ کو کہتے ہیں.

Question # 7

لوپس کے اندر لوپس کا استعمال ................لوپس کہلاتا ہے.

Question # 8

کونسا کٹیر ہے جو کہ ڈیٹا کو ایک خاص لے آوٹ میں سٹور کرتا ہے.

Question # 9

کونسا لوپ ایک پیٹرن کو دہرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

Question # 10

ارے کے پہلے ایلیمنٹ کا انڈیکس نمبر ہوتا ہے.

Question # 11

............. ایک ڈیٹا سٹرکچر ہے جو کہ ایک ہی قسم کی ایک سے زیادہ والیوز کو سٹور کرتا ہے.

Question # 12

کونسی چیز اس کو آسان کردیتی ہے کہ ارے کے اندر والیوز کو ریڈ یا رائٹ کرسکے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 4 "Data and Repetition" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 4 "Data and Repetition" MCQ`s Test

  • S
    Sadaf Sohail 28 - Dec - 2024 00 Min 08 Sec 12/12
  • M
    Mirza Kashif 11 - Apr - 2023 00 Min 55 Sec 12/12
  • L
    Lovely 27 - Mar - 2023 00 Min 58 Sec 12/12
  • A
    Ali Hamza 30 - Jan - 2024 00 Min 59 Sec 12/12
  • A
    Asghar Ali 11 - Feb - 2023 01 Min 29 Sec 12/12
  • S
    sajo oad 18 - May - 2022 01 Min 42 Sec 12/12
  • D
    Danish Rao 26 - Jan - 2023 01 Min 57 Sec 12/12
  • I
    Iram aamir 13 - Sep - 2023 02 Min 16 Sec 12/12
  • C
    Chadhar Gee 03 - Mar - 2023 02 Min 25 Sec 12/12
  • H
    Hifzamunir Saba 03 - Feb - 2024 02 Min 38 Sec 12/12
  • A
    Abu Safyan 02 - Jan - 2023 03 Min 52 Sec 12/12
  • M
    M Awais 05 - Feb - 2023 05 Min 25 Sec 12/12
  • H
    hamza abid 18 - May - 2022 10 Min 50 Sec 12/12
  • A
    Abdul Wahid 18 - May - 2022 10 Min 50 Sec 12/12
  • R
    Rao Raza 17 - May - 2022 10 Min 50 Sec 12/12

10th (Urdu Medium) Class Computer Science Chapter 4 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ........ ایک مخصوص شناخت ہے جو ارے کا حوالہ دیتا ہے.
A. ڈیٹا ٹائپ
B. ارے کا نام
C. ارے کا سائز
D. کوئی بھی نہیں.
2 ......... کی ایک اہم خصوصیات ہے کہ وہ کمپیوٹر کی میموری میں دیٹا ایک ترتیب سے سٹور کرتا ہے.
A. لوپ
B. ارے
C. وائل لوپ
D. کوڈ
3 کونسی چیز اس کو آسان کردیتی ہے کہ ارے کے اندر والیوز کو ریڈ یا رائٹ کرسکے.
A. لوپ
B. وائل لوپ
C. اینڈ
D. سادہ لوپ
4 ............. سے ارے میں قیمتیں لکھنا اور پڑھنا آسان ہوجاتا ہے.
A. لوپس
B. شرائط
C. ایسپریشنز
D. فنکشنز
5 پہلئ دفعہ ارے کو والیوز آسائن کروانا کہلاتا ہے.
A. آسائن والیو
B. ارے کا استعمال
C. کنٹرول اے
D. ارے انشیلائزیشن
6 ارے کو ڈکلییرشن کے ........................ انیشلائز کیا جاسکتا ہے.
A. وقت
B. بعد
C. اس سے پہلے
D. الف اور ب دونوں
7 ایک لوپ کے اندر دوسرے لوپ کو کہتے ہیں.
A. فار لوپ
B. وائل لوپ
C. ڈو وائل لوپ
D. نیسٹیڈ لوپ
8 ............. ایک ڈیٹا سٹرکچر ہے جو کہ ایک ہی قسم کی ایک سے زیادہ والیوز کو سٹور کرتا ہے.
A. لوپ
B. ارے
C. فار لوپ
D. اینڈیکس
9 اگر ارے کا سائز 100 ہے تو اندکسز کی رینج.......... ہوگی.
A. 0 -99
B. 0 -100
C. 1 - 100
D. 1-2012
10 ارے کے پہلے ایلیمنٹ کا انڈیکس نمبر ہوتا ہے.
A. 0
B. 1
C. 2
D. 3

Test Questions

Is this page helpful?