1 |
پروگرام جو فنکشنز خود ڈیفائن کرتا ہے کہلاتاہے. |
- A. ماڈول
- B. یوزر ڈیفائنڈ فنکشنز
- C. روٹین
- D. ورک
|
2 |
فنکشن کی کتنی اقسام ہیں. |
|
3 |
وہ فنکشن جو عام استعمال ہونے والے حسابی ،سٹرنگ، ان پٹ ، آوٹ پٹ اپریشنز سر انجام دیں کہلاتے ہیں. |
- A. بلٹ ان فنکشن
- B. ہائبریری فنکشن
- C. سٹینڈرڈ فنکشن
- D. تمام
|
4 |
..........یہ بیان نہیں کرتا کہ فنکشن کو جو کام آسائن کیا گیا ہے کس طرح سرانجام کرنا ہے. |
- A. ریٹرن والیو
- B. فنکشن سگنیچر
- C. آوٹ پٹ
- D. ریڈر
|
5 |
............. سٹیٹمنٹس یا ایک بلاک ہے جو کچھ ان پٹ لیتا ہے اور آؤٹ پٹ مہیا کرتا ہے. |
- A. فنکشن
- B. پروگرام
- C. ریڈر
- D. پرنٹر
|
6 |
فنکشن کا ............................ اس کے کام سے متعلق ہونا چاہیے. |
- A. نام
- B. سیٹ اپ
- C. روٹین
- D. ورک
|
7 |
.............. سے مراد کوڈ ایک اور فنکشن میں ٹرانسفر کرنا ہے. |
- A. کالنگ
- B. ڈیفائنگ
- C. ری- رئٹنگ
- D. انکلوزنگ
|
8 |
اور printf مثالیں ہیں.scanf |
- A. یوزر
- B. پروگرامر
- C. عام
- D. بلٹ ان فنکشن
|
9 |
کون سا فنکشن سکرین سے آوٹ پٹ دکھاتا ہے. |
- A. آوٹ پٹ
- B. ان پٹ
- C. printf
- D. scanf
|
10 |
فنکشن کال کے دوران جو قیمتیں فنکشن کو پاس کی جاتی ہیں وہ کہلاتی ہیں. |
- A. پیرامیٹرز
- B. روٹین
- C. نمبر
- D. آرگومینٹس
|