1 |
اگر فنکشن باڈی میں تین ریٹرن سٹیٹمنٹس ہوں تو ان سے ......... چلیں گے. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
2 |
ایک فنکشن کے بہت سے پیرامیٹرز ہوسکتے ہیں مگر یہ ............. سے زیادہ والیو
ریٹرن نہیں کرسکتا. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
3 |
کونسے مختلف ڈیٹا ٹائپس کے متغیرات ہوتے ہیں. جن میں فنکشن کو بطور ان پٹ
پاس کی گئی قیمتیں رکھی جاتی ہیں. |
- A. والیو
- B. سیٹ اپ
- C. آرگومنٹس
- D. قیمت
|
4 |
اگر کال کیے گئے فنکشن کی ڈیفینیشن کال کرنے والے فنکشن کے بعد میں آئے تو کال کیے گئے ...... اس کال کرنے والے فنکشن سے پہلے لکھنا ضروری ہے. |
- A. فنکشن سگنیچر
- B. کال
- C. ریڈ
- D. فنکشن
|
5 |
پڑھے جانے کی صلاحیت کوڈ کو......... کرنے میں مدد دیتی ہے. |
- A. سمجھنے
- B. تبدیل کرنے
- C. ڈی بکنگ کرنے
- D. پہلے تین
|
6 |
سی سٹینڈرد لائبریری مین موجود فنکشنز............ کہلاتے ہیں. |
- A. ٰیوزر ڈیفائند
- B. بلٹ ان
- C. تکرار
- D. تکراری
|
7 |
فنکشن کی آوٹ پٹ کہلاتی ہے. |
- A. ان پٹ
- B. ریڈر
- C. ریٹرن والیو
- D. الف اور ب دونوں
|
8 |
کون سافنکشن یوزر سے ان پٹ لیتا ہے. |
- A. آوٹ پٹ
- B. ان پٹ
- C. scanf
- D. printf
|
9 |
کونسا سٹیٹمنٹس کا ایک بلاک ہے جو ایک خاص کام انجام دیتاہے. |
- A. پروگرام
- B. روٹین
- C. بلاک
- D. فنکشن
|
10 |
فنکشن بلٹ ان یا................... ہوسکتے ہیں. |
- A. ایڈمن ڈیفائنڈ
- B. سرور ڈیفائنڈ
- C. یوزر ڈیفائنڈ
- D. کوئی بھی نہیں.
|