8th Class Zarhi Taleem Urdu Medium Chapter 2 MCQ Test with Answers

MCQ's Test For Chapter 2 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 2 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 2 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 2 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Zarhi Taleem Chapter 2 Online Test

00:00
Question # 1

وہ کون سے بیماری ہے جو ایک خاص قسم کے بیکٹریا پھیلتی ہے.

Question # 2

جب تک نباتات اور حیوانات کا تحفظ نہیں کیا جانا تو انکی کیا بڑھانے کی تمام تر کوششیں رائیگاں جائیں گی.

Question # 3

خناق کس جانور کا متعدی مرض ہے.

Question # 4

اگر جانور کا پیٹ پھول جائے تو یہ کون سے مرض میں مبتلا ہوگا.

Question # 5

وہ کون سی متعدی مرض ہے جس کا اثر جانور کے منہ اور کھروں پر ہوتا ہے.

Question # 6

تڑک بیماری کے سبب ڈوڑے قبل از وقت ہوجاتے ہیں

Question # 7

فصلوں کے گرد تحفظ کی غرض سے کیا لگایا جاتا ہے.

Question # 8

لشکری منڈی کا حملہ فعل کے کس حصہ پرپوتا ہے.

Question # 9

دھان کے تنے کی سنڈی کس موسم مین دھان کے منڈھوں پر گزارا کرتی ہے.

Question # 10

ٹنی کی وجہ سے پودوں کے پتوں کو کیا ہوجاتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 2 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 2 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
2nd Chapter

8th Class Zarhi Taleem Chapter 2 Online Test

Here you can prepare 8th Zarhi Taleem Urdu Medium Online MCQ's Test. Click the button for 8th Zarhi Taleem Urdu Medium Chapter 2 100% free full practice test.

8th Zarai Taleem Chapter 2 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 لشکری منڈی کا حملہ فعل کے کس حصہ پرپوتا ہے.
A. شاخ
B. پھل
C. پتے
D. جڑ
2 ٹنی کی وجہ سے پودوں کے پتوں کو کیا ہوجاتا ہے.
A. گر جاتے ہیں
B. سکڑ جاتے ہیں
C. پھیل جاتےہیں
D. کانٹے دار ہوجاتے ہیں
3 وہ کون سے بیماری ہے جو ایک خاص قسم کے بیکٹریا پھیلتی ہے.
A. ستیلا
B. خناق
C. ٹیٹنس
D. تپ دق
4 تڑک بیماری کے سبب ڈوڑے قبل از وقت ہوجاتے ہیں
A. کھلنا
B. پھیلنا
C. سکڑنا
D. مرجھانا
5 وہ کون سی متعدی مرض ہے جس کا اثر جانور کے منہ اور کھروں پر ہوتا ہے.
A. گل گھوٹو
B. منہ کھر
C. دست
D. سٹ
6 دھان کے تنے کی سنڈی کس موسم مین دھان کے منڈھوں پر گزارا کرتی ہے.
A. موسم گرما
B. موسم سرما
C. موسم بہار
D. موسم خزاں
7 جب تک نباتات اور حیوانات کا تحفظ نہیں کیا جانا تو انکی کیا بڑھانے کی تمام تر کوششیں رائیگاں جائیں گی.
A. طاقت
B. پیداوار
C. نسل
D. پھل
8 اگر جانور کا پیٹ پھول جائے تو یہ کون سے مرض میں مبتلا ہوگا.
A. مروڑ
B. پیٹ درد
C. اپھارہ
D. گیس
9 خناق کس جانور کا متعدی مرض ہے.
A. مرغیوں کا
B. بھینسوں کا
C. گھوڑوں کا
D. بھیڑیوں کا
10 فصلوں کے گرد تحفظ کی غرض سے کیا لگایا جاتا ہے.
A. چاردیواری
B. باڑ
C. جالی وار پردہ
D. دروازے

Test Questions