8th Class Zarhi Taleem Urdu Medium Chapter 3 MCQ Test with Answers

MCQ's Test For Chapter 3 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 3 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 3 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 3 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Zarhi Taleem Chapter 3 Online Test

00:00
Question # 1

اپنے جسم کا ڈھانچہ تیار کرنے اور مکمل نشوونما کے لیےپودے کثیر مقدار میں نائٹروجن فاسفورس اور پوٹاشیم کس چیز سے حآصل کرتے ہیں.

Question # 2

پوٹاشیم کمی کے باعث پودوں کے پھل کا چھلکا کیسا ہوتاہے.

Question # 3

فصلوں کے ہیر پھیر کرکے بوفے سےکون سے پودون ککی تلفی میں مدد ملتی ہے

Question # 4

بارانی فصلوں کےلیے زیادہ ضرورت نہیں ہوتی

Question # 5

سبز کھاد کے لیے جنتر مناسب

Question # 6

نائٹروجن کی کمی کی وجہ سے فصل کو کیا ہوتا ہے.

Question # 7

فاسفورس کی کمی کی وجہ سے پتے کون سا رنگ اختیار کرکے جلد خشک ہوجاتے ہیں.

Question # 8

کھاد زمین میں پودوں کو مہیا کرتی ہے

Question # 9

کھاد کی کتنی اقسام ہیں.

Question # 10

کون سی ایسی فصل ہے جسے اگر تھور و زمین میں بویا جائے تو یہ تھور کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 3 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 3 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
3rd Chapter

8th Class Zarhi Taleem Chapter 3 Online Test

Here you can prepare 8th Zarhi Taleem Urdu Medium Online MCQ's Test. Click the button for 8th Zarhi Taleem Urdu Medium Chapter 3 100% free full practice test.

8th Zarai Taleem Chapter 3 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کھاد کی کتنی اقسام ہیں.
A. ایک
B. دو
C. تین
D. چار
2 بارانی فصلوں کےلیے زیادہ ضرورت نہیں ہوتی
A. پانی
B. خوراک
C. ہوا
D. پانی اور ہوا
3 اپنے جسم کا ڈھانچہ تیار کرنے اور مکمل نشوونما کے لیےپودے کثیر مقدار میں نائٹروجن فاسفورس اور پوٹاشیم کس چیز سے حآصل کرتے ہیں.
A. خوراک سے
B. زمین سے
C. ہوا سے
D. روشنی سے
4 سبز کھاد کے لیے جنتر مناسب
A. فصل
B. گندم
C. مکئی
D. کپاس
5 پوٹاشیم کمی کے باعث پودوں کے پھل کا چھلکا کیسا ہوتاہے.
A. موٹا
B. ملائم
C. باریک
D. کھردرہ
6 کون سی ایسی فصل ہے جسے اگر تھور و زمین میں بویا جائے تو یہ تھور کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہے.
A. مکئی
B. کپاس
C. جنتر
D. گندم
7 فاسفورس کی کمی کی وجہ سے پتے کون سا رنگ اختیار کرکے جلد خشک ہوجاتے ہیں.
A. سیاہ
B. سبز
C. بھورا
D. خاکی
8 نائٹروجن کی کمی کی وجہ سے فصل کو کیا ہوتا ہے.
A. کمزور ہوتی ہے
B. تواناں ہوتی ہے
C. پھل زیادہ ہوتا ہے
D. جڑی مضبوط ہوتی ہے
9 فصلوں کے ہیر پھیر کرکے بوفے سےکون سے پودون ککی تلفی میں مدد ملتی ہے
A. نو عمر
B. تناور
C. ناخواستہ
D. کوئی بھی نہیں
10 کھاد زمین میں پودوں کو مہیا کرتی ہے
A. پوٹاشیم
B. فاسفورس
C. خوراک
D. پانی

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!