8th Class Zarhi Taleem Urdu Medium Chapter 1 MCQ Test with Answers

MCQ's Test For Chapter 1 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 1 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 1 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 1 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Zarhi Taleem Chapter 1 Online Test

00:00
Question # 1

پنیری کی عر اگر 35 یوم سے زیادہ ہوتو کھیت میں منتقلی کے بعد پودے کی شاخین کیسی پیدا ہوں گی.

Question # 2

کرنڈ پودوں کی جڑوں کو کیا میسر نہیں ہونے دیتی.

Question # 3

پاکستان میں غلے اور چارے کے لیے مکئی سال میں کتنی دفعہ کاشت کی جاتی ہے.

Question # 4

ساخت کے لحاظ سے زمین کی کتنی اقسام ہیں.

Question # 5

خریف کی فصلوں سے مراد کون سی موسم کی فصلیں ہیں.

Question # 6

پودے کا وہ حصہ جس سے ہر قسم کا پودا جنم لے سکتا ہو کہلاتا ہے.

Question # 7

میرا زمین ریتلی اور روہی زمین کی کونسی شکل ہے.

Question # 8

بلحاظ موسم مختلف فصلوں کو کتنے اہم گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے.

Question # 9

ربیع کی فصلوں سے مراد کون سے موسم کی فصلیں ہیں.

Question # 10

ریتلی زمین میں ریت کے زروں کی تعداد قریبا کتنی ہوتی ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 1 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 1 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
1st Chapter

8th Class Zarhi Taleem Chapter 1 Online Test

Here you can prepare 8th Zarhi Taleem Urdu Medium Online MCQ's Test. Click the button for 8th Zarhi Taleem Urdu Medium Chapter 1 100% free full practice test.

8th Zarai Taleem Chapter 1 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ریتلی زمین میں ریت کے زروں کی تعداد قریبا کتنی ہوتی ہیں
A. 55 فیصد
B. 65 فیصد
C. 85 فیصد
D. 75 فیصد
2 کرنڈ پودوں کی جڑوں کو کیا میسر نہیں ہونے دیتی.
A. گیس
B. روشنی
C. پانی
D. ہوا
3 پنیری کی عر اگر 35 یوم سے زیادہ ہوتو کھیت میں منتقلی کے بعد پودے کی شاخین کیسی پیدا ہوں گی.
A. لمبی
B. چھوٹی
C. کم
D. زیادہ
4 کھیت کی سطح پر مٹی کی جو تہہ نما جھلی جم جاتی ہے اسے کس اوزار سے ختم کیا جاسکتا ہے.
A. آری
B. ہتھوڑا
C. کرنڈی
D. بسولہ
5 پودے کا وہ حصہ جس سے ہر قسم کا پودا جنم لے سکتا ہو کہلاتا ہے.
A. شاخ
B. بیج
C. درخت
D. پودا
6 ہمارے ہاں دوسرے ترقی یافتہ ممالک کی نسبت گندم کی اوسط پیداوار فی ایکٹر کیا ہے.
A. زیادہ
B. کم
C. برابر
D. صفر
7 پاکستان میں غلے اور چارے کے لیے مکئی سال میں کتنی دفعہ کاشت کی جاتی ہے.
A. ایک
B. دو
C. تین
D. چار
8 ربیع کی فصلوں سے مراد کون سے موسم کی فصلیں ہیں.
A. گرما
B. سرما
C. بہار
D. خزاں
9 بلحاظ موسم مختلف فصلوں کو کتنے اہم گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے.
A. دو
B. چار
C. پانچ
D. تین
10 میرا زمین ریتلی اور روہی زمین کی کونسی شکل ہے.
A. درمیانی
B. اندرونی
C. بیرونی
D. ملی جلی

Test Questions

Is this page helpful?