8th Class Zarhi Taleem Urdu Medium Chapter 5 MCQ Test with Answers

MCQ's Test For Chapter 5 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 5 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 5 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 5 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Zarhi Taleem Chapter 5 Online Test

00:00
Question # 1

زمین کے بعد زراعت کا سب سے بڑا مسیلہ کیا ہے.

Question # 2

ٹیوب ویل سےکس چیز کی نسبت زیادہ گہرائی سے پانی نکالا جاسکتاہے.

Question # 3

نہریں کن علاقوں میں بآآسانی کھودی جاسکتی ہیں جہاں زمین کیا ہو.

Question # 4

پودوں کے مجموعی وزن کا ..................پانی پر مشمتل ہوتاہے

Question # 5

بڑے بڑے درختوں کی باقاعدہ نشونما کےلیے ان کا کیاکھلادینا مفید ہوتاہے.

Question # 6

پانی پودے کا درجہ حرارت ............... پررکھتاہے.

Question # 7

کھال کیاری طریقہ سے کتنے فیصد پانی کی بچت ہوجاتی ہے.

Question # 8

چشمے کتنی قسم کے ہوتے ہیں

Question # 9

کھیتوں کے نکے پختہ ہونے سے کونسی قیمتی چیز ضائع ہونے سے بچ جاتی ہے.

Question # 10

پودے کا ..............فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 5 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 5 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
5th Chapter

8th Class Zarhi Taleem Chapter 5 Online Test

Here you can prepare 8th Zarhi Taleem Urdu Medium Online MCQ's Test. Click the button for 8th Zarhi Taleem Urdu Medium Chapter 5 100% free full practice test.

8th Zarai Taleem Chapter 5 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پودے کا ..............فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے.
A. 40 فصید
B. 60 فیصد
C. 80 فیصد
D. 20 فیصد
2 زمین کے بعد زراعت کا سب سے بڑا مسیلہ کیا ہے.
A. آبپاشی
B. بوائی
C. زمین ہموار کرنا
D. فصل کو پانی دینا
3 کھیتوں کے نکے پختہ ہونے سے کونسی قیمتی چیز ضائع ہونے سے بچ جاتی ہے.
A. پھل
B. پودے
C. پانی
D. مٹی
4 بڑے بڑے درختوں کی باقاعدہ نشونما کےلیے ان کا کیاکھلادینا مفید ہوتاہے.
A. رقبہ
B. پانی
C. بیچ
D. کھاد
5 ٹیوب ویل سےکس چیز کی نسبت زیادہ گہرائی سے پانی نکالا جاسکتاہے.
A. کاریز
B. کنویں
C. دھینگی
D. تالاب
6 پانی پودے کا درجہ حرارت ............... پررکھتاہے.
A. برابر
B. اعتدال
C. دونوں
D. کوئی نہیں
7 کھال کیاری طریقہ سے کتنے فیصد پانی کی بچت ہوجاتی ہے.
A. پانچ فیصد
B. دس فیصد
C. پندرہ فیصد
D. بیس فیصد
8 پودوں کے مجموعی وزن کا ..................پانی پر مشمتل ہوتاہے
A. 3÷4
B. 2÷4
C. 2÷5
D. 1÷3
9 چشمے کتنی قسم کے ہوتے ہیں
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
10 نہریں کن علاقوں میں بآآسانی کھودی جاسکتی ہیں جہاں زمین کیا ہو.
A. پتھریلی
B. نرم
C. ریتلی
D. ملی جلی

Test Questions