8th Class Zarhi Taleem Urdu Medium Chapter 6 MCQ Test with Answers

MCQ's Test For Chapter 6 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 6 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 6 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Zarhi Taleem Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

جب کھمبی کی سائز ................سینٹی میٹر ہوجائے تو اس کی کٹائی شروع کردیتے ہیں.

Question # 2

تازہ کھمبی تازہ رھ سکتی ہیں.

Question # 3

کھمبی کو بطور کیا استعمال کیا جاتا رہا ہے.

Question # 4

کھمبی میں .............فیصد امائنو ایسڈ پائے جاتے ہیں.

Question # 5

کھمبی بیج کی کاشت کے .....بعد اگ آتی ہے

Question # 6

کھمبی کی دوبارہ فصل ..................میں کاشت کے قابل ہوتی ہے.

Question # 7

کمبی میں کتنے امائینو ایسڈ ہوتے ہیں.

Question # 8

چینی کمبھی سب سے پہلے کہاں کاشت کی گئی.

Question # 9

ایک سال میں کھمبی کی کتنی فصلیں حاصل کی جاسکتی ہیں.

Question # 10

ڈھنگری پائی جاتی ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "8th Class Zarhi Taleem Chapter 6 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
6th Chapter

8th Class Zarhi Taleem Chapter 6 Online Test

Here you can prepare 8th Zarhi Taleem Urdu Medium Online MCQ's Test. Click the button for 8th Zarhi Taleem Urdu Medium Chapter 6 100% free full practice test.

8th Zarai Taleem Chapter 6 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 جب کھمبی کی سائز ................سینٹی میٹر ہوجائے تو اس کی کٹائی شروع کردیتے ہیں.
A. بارہ سے 14
B. پندرہ سے بیس
C. گیارہ سے بارہ
D. بارہ سے دس
2 تازہ کھمبی تازہ رھ سکتی ہیں.
A. دو ہفتے تک
B. تین ہفتے تک
C. چار ہفتے تک
D. چھ ہفتے تک
3 کھمبی میں .............فیصد امائنو ایسڈ پائے جاتے ہیں.
A. 15
B. 18
C. 16
D. 17
4 ایک سال میں کھمبی کی کتنی فصلیں حاصل کی جاسکتی ہیں.
A. تین
B. چار
C. سات
D. نو
5 کمبی میں کتنے امائینو ایسڈ ہوتے ہیں.
A. 18
B. 28
C. 38
D. 48
6 چینی کمبھی سب سے پہلے کہاں کاشت کی گئی.
A. چین میں
B. پاکستان میں
C. بھارت میں
D. جاپان میں
7 کھمبی بیج کی کاشت کے .....بعد اگ آتی ہے
A. دو سے تین ہفتے
B. تین سے چار ہفتے
C. چار سے چھ ہفتے
D. چھے سے سات ہفتے
8 ڈھنگری پائی جاتی ہیں
A. پہاڑوں
B. جنگل
C. میدان
D. شہر
9 کھمبی کی دوبارہ فصل ..................میں کاشت کے قابل ہوتی ہے.
A. دو ماہ
B. تین ماہ
C. چار ماہ
D. چھ ماہ
10 کھمبی کو بطور کیا استعمال کیا جاتا رہا ہے.
A. دوا کے
B. غذا کے
C. مشروب کے
D. پھل کے

Test Questions

Is this page helpful?