1 |
مثلث کے زاویوں کی مجموعہ ہوتا ہے. |
- A. 90 ڈگری
- B. 180 ڈگری
- C. 270 ڈگری
- D. 360 ڈگری
|
2 |
لفظ متماثٌل کس زبان کا لفظ ہے؟ |
- A. عربی
- B. فارسی
- C. لاطینی
- D. فرانسیی
|
3 |
مثلث کے ایک راس سے مخالف ضلع کے وسطی کو ملانے والا خط کہلاتا ہے |
- A. زاویہ کا ناصف
- B. ارتفاع
- C. وسطانیہ
- D. ضلع کا ناصف
|
4 |
دائرہ کے ساتھ ہم سطح ایسا خط جو دائرہ کو صرف نقطہ پر کاٹتا ہے کہلاتا ہے |
- A. دائرہ کا مماس
- B. دائرہ کا رداس
- C. دائرہ کا قطعہ
- D. قطعہ خط
|
5 |
مثلث کے ارتفاع ہوتے ہیں |
- A. ایک نقطہ پہ مرتکز
- B. ہم خط
- C. غیر ہم نقطہ
- D. 5
|
6 |
وہ نقط جہاں مثلث کے تینوں زاویوں کے ناصف ملتے ہیں مثلث کا کہلاتا ہے |
- A. محصور مرکز
- B. وسطانیہ
- C. محاصر مرکز
- D. ارتفاع
|
7 |
ایسا زاویہ جس کی مقدار 180 ڈگری سے زیادہ اور 360 ڈگری سے کم ہو کہلاتا ہے. |
- A. حآدہ زاویہ
- B. زاویہ مستقیم
- C. منعکس زاویہ
- D. منفرجہ زاویہ
|
8 |
ایک ہی مستوی میں واقع ایسے خظوط جو کبھی نہ ملیں کہلاتے ہیں |
- A. متقاطع خطوط
- B. متوازی خطوط
- C. راسی خطوط
- D. کوئی نہیں
|
9 |
مساوی رداس یا قطر والے دائرے کو کہتے ہیں. |
- A. ہم مرکز دائرے
- B. نصف دائرے
- C. متماثل دائرے
- D. ہم دائرے نقاط
|
10 |
وہ نقط جس پہ وسطانیے ملتے ہیں مثلث کا کہلاتا ہے |
- A. مرکز
- B. مرکز عمود
- C. مرکز ثقل
- D. مرکز محصور
|