1 |
منفی محور پر نقطہ کی منفی ہوتی ہے: |
- A. ایبسیسا
- B. آرڈینیٹ
- C. قیمت
- D. کسر
|
2 |
پہلے ربع میں واقع نقطہ کی یہ خصوصیت ہوتی ہے کہ اس کے محدودات ہوتے ہیں. |
- A. صفر
- B. مثبت
- C. منفی
- D. مثبت اور منفی دونوں
|
3 |
کارتیسی مستوی میں ایک نقطہ کے منفرد مترتب جوڑے کا تعین کرتا ہے |
- A. سیٹ
- B. ایبسیسا
- C. اعداد
- D. آرڈیننٹ
- E. چارنقاط
|
4 |
محور پر موجود نقطہ کسی میں نہیں ہوتا. |
- A. مستوی
- B. خط
- C. ربع
- D. دائرہ
|
5 |
ایک ہی خط پر واقع نقاط کہلاتے ہیں. |
- A. غٰیر ہم خط
- B. ہم خط
- C. مساوی
- D. منطبق
|
6 |
چوتھے ربع میں واقع نقطہ کے آرڈینیٹ کی قیمت ہوتی ہے |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. صفر
- D. مثبت اور منفی دونوں
|
7 |
چوتھے ربع میں واقع نقطہ کے آرڈنیٹ کی قیمت ہوتی ہے. |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. صفر
- D. ایک
|
8 |
ایک قطعہ خط، خط مستقیم کا ایک ایسا تختی سیٹ ہوتا ہے جس میں اس کے دونوں نقاط کے درمیان لامحدود شامل ہوتے ہیں |
- A. نقاط
- B. اعداد
- C. آرڈینیٹ
- D. ایبسیسا
|
9 |
ایسےنقاط جو ایک ہی خط پر نہ ہوں. |
- A. غیر ہم خط
- B. ہم خط
- C. مساوی
- D. صفر
|
10 |
ایک مستوی میں ہر مرتب جوڑے سے منسلک ہوتا ہے. |
- A. ایک منفروجہ نقطہ
- B. صفر
- C. دو نقاط
- D. چار نقاط
|