1 |
ایک متغیر میں خطی مساوات کا درجہ ہوتا ہے. |
|
2 |
اگر2x-1>5 ہوتوکیx قمت ہوگی |
- A. x>2
- B. x>3
- C. x>4
- D. x>5
|
3 |
علامات ≤ ظاہر کرتا ہے. |
- A. بڑا ہے
- B. چھوٹا ہے برابر ہے
- C. بڑا یا برابر ہے
- D. برابر ہے.
|
4 |
|x-1|=4کا حل سیٹ ہے |
- A. {5,-3}
- B. {-5,-3}
- C. {-5,3}
- D. {5,3}
|
5 |
x2 + 2x +1 = 0 کا حل سیٹ ہے |
- A. کوئی نہیں
- B. {0}
- C. {-1}
- D. {-1,-1}
|
6 |
5x-6=4x-2اگرہوتوx=_______ |
|
7 |
اگرu>0 ہوتو u/6_________0 |
|
8 |
علامات ≥ ظاہر کرتی ہے. |
- A. چھوٹا ہے
- B. بڑا ہے برابر ہے
- C. چھوٹا ہے برابر ہے
- D. برابر ہے.
|
9 |
(x-2)^2 = 4 کا حل سیٹ ہے |
- A. {-6,-2}
- B. {-6,2}
- C. {0,4}
|
10 |
دودرجی مساوات کو حل کرنے کے طریقے ہیں |
|