1 |
ایسا سکیلر قلب جس کے وتر میں ہر رکن 1ہو کہلاتا ہے |
- A. صفری قالب
- B. وتری قالب
- C. سکیلر قالب
- D. ضربی ذاتی قالب
|
2 |
دو قالب جن کے مرتبے اور متناظر ارکان یکساں ہوں. |
- A. مساوی قالب
- B. وتر قالب
- C. مربعی قالب
- D. غیر مساوی قالب
|
3 |
ایسے دو زاویے جن میں مشترک راس اور ایک بازدمشترک ہو کہلاتے ہیں |
- A. راسی زاویے
- B. سپلمینڑی زاویے
- C. متصلہ زاویے
- D. کمپلیمنڑی زاویے
|
4 |
AI=AI=__________ |
- A. A
- B. I
- C. AB
- D. کوئی نہیں
|
5 |
ایک ضربی زاتی قالب میں وتر کے ارکان ہوتے ہیں. |
|
6 |
حادہ زاویہ کی مقدار چھوٹی ہوتی ہے |
- A. °0سے بڑی اور °90 سے چھوٹی
- B. °90 سے بڑی اور °0 سے چھوٹی
- C. ≥90°
- D. ≤90°
|
7 |
زاہیہ دو ایسی شعاعوں کا اتصال (یونین) ہوتا ہے جس کا نقط آغاز ....... ہو |
- A. مشترک
- B. غیر مشترک
- C. مساوی
- D. غیر مساوی
|
8 |
نصف دائرہ سے بڑی قوس کہلاتی ہے |
- A. قوس ضعیرہ
- B. وتر
- C. قوس کبیرہ
- D. قطر
|
9 |
ایسی مثلث جس کا کوےئی ضلع بھی برابر نہ ہو کہلاتی ہے |
- A. مساوی الثاقین مثلث
- B. مساوی الاضلاع مثلث
- C. مختلف اضلاع مثلث
- D. قائمتہ الزاویہ مثلث
|
10 |
p=|3|کا مرتبہ لکھیے |
- A. 1x1
- B. 1x2
- C. 2x2
- D. 1x0
|