1 |
اس سرگرمی کو بھی بزم ادب میں شامل کیا جاسکتا ہے. |
- A. لڑائی جھگڑا
- B. سیاسی سرگرمیاں
- C. تلاوت قرآن مجید بمعہ ترجمہ
- D. تعلیمی سیر
|
2 |
طلبہ کے مشاغل میں ہیں. |
- A. تقریری مقابلے
- B. مضمون نویسی
- C. ہاکی
- D. ٹکٹیں جمع کرنا
|
3 |
مدرسے کی ایک اہم ضرورت ہے. |
- A. نصاب
- B. کھیل کا میدان
- C. گھر جیسا ماحول
- D. ٹرانسپورٹ کی سہولت
|
4 |
مدرسہ میں ہونے والی سرگرمیاں ہوتی ہیں. |
- A. ایک قسم کی
- B. دو قسم کی
- C. تین قسم کی
- D. مختلف قسم کی
|
5 |
بچوں کا فری ماحول میں اپنے استاد کے ساتھ کچھ وقت گزارنا کہلاتا ہے. |
- A. تعلیمی سیر
- B. جشن بہاراں
- C. بزم ادب
- D. الوادعی پارٹی
|
6 |
بچوں کی تحریری صلاحیت کو جلا بخشنے کے لیے کون سی سرگرمی مناسب ہوگی. |
- A. بزم ادب
- B. تقریری مقابلے میں شرکت
- C. مضمون نویسی میں شرکت
- D. تعلیمی سفر میں شرکت
|
7 |
بعض والدین اس قسم کے پروگرام کی سخت مخالف کرتے ہیں. |
- A. بزم ادب
- B. الوداعی پارٹی
- C. تقریری مقابلے
- D. موسیقی
|
8 |
بزم ادب ہے. |
- A. ہم نصابی سرگرمی
- B. نصابی سرگرمی
- C. تدریسی سرگرمی
- D. غیر نصابی سرگرمی
|
9 |
بزم ادب کے لیے ضروری ہے کہ کم از کم اتنا عرصہ پہلے پروگرام کو ترتیب دیا جائے. |
- A. ایک دن
- B. ایک ماہ
- C. ایک ہفتہ
- D. ایک سال
|
10 |
کمرہ جماعت میں انتظام ممکن نہیں. |
- A. جسمانی نشوونما
- B. جذباتی نشوونما
- C. ذہنی نشوونما
- D. معاشرتی نشوونما
|