1 |
پاکستان بنیادی طور پر ایک ملک ہے. |
- A. زرعی
- B. ترقی یافتہ
- C. تجارتی
- D. صنعتی
|
2 |
پہلی سے آٹھویں تعلیم تک کو کہا جاتا ہے. |
- A. ایلمنٹری
- B. سیکنڈری
- C. ہائیر سیکنڈری
- D. ثانوی
|
3 |
بی اے اور بی ایس سی کی تعلیم عام طور پر کہلاتی ہے. |
- A. ثانوی تعلیم
- B. اعلی ثانوی تعلیم
- C. گریجویشن
- D. پوسٹ گریجویشن
|
4 |
خواتین اس مضمون کی تعلیم کی بدولت گھریلو بجٹ کو بہتر انداز میں چلاسکتی ہے. |
- A. ریاضی
- B. انگلش
- C. ہوم اکنامکس
- D. معاشیات
|
5 |
پاکستان میں تعلیم کے مدارج |
- A. دو ہیں
- B. تین ہیں
- C. چار ہیں
- D. ُپانچ ہیں.
|
6 |
تعلیمی مقاصد کا تعین کون کرتا ہے. |
- A. عوام
- B. عدلیہ
- C. حکومت
- D. کوئی نہیں.
|
7 |
نظام تعلیم کے قیام کے سلسلے میں کس کو اساسی حیثیت حاصل ہے. |
- A. اساتذہ
- B. والدین
- C. طلبہ
- D. نصاب
|
8 |
ثانوی تعلیم کا مرحلہ ہوتا ہے. |
- A. دو سال
- B. چار سال
- C. چھ سال
- D. آٹھ سال
|
9 |
ان اداروں میں ابتدائی تعلیم سے اعلی مدراج تک تعلیم تک مفت ہے. |
- A. سکول
- B. کالج
- C. یونیورسٹی
- D. مدارس
|
10 |
اعلی تعلیم کی بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے اس شعبہ میں وسعت کی ضرورت ہے. |
- A. تدوین
- B. تحقیق
- C. تحریر
- D. تقریر
|