1 |
رہنمائی کے زریعے بچوں کو اس کا شعور حاصل ہوتا ہے. |
- A. نیکی
- B. برائی
- C. حب الوطنی
- D. مقصد حیات
|
2 |
مشار سے مراد وہ فرد ہےجو |
- A. مشورہ دیتا ہے
- B. مشکلات کا شکار ہوتاہے
- C. مشورہ حاصل کرتا ہے
- D. نشاندہی کرتا ہے
|
3 |
مشیر سے مراد ہے جو فرد |
- A. مشورہ لیتا ہے
- B. جائزہ لیتا ہے
- C. مشورہ دیتا ہے
- D. سیکھتا ہے
|
4 |
مشقت اور ہمدردی سے محروم امیر گھرانوں کے بچے برے افعال کرنے میں تلاش کرتے ہیں. |
- A. تسکین
- B. ساتھی
- C. شغل
- D. عیاشی
|
5 |
بچے کی جسمانی صحت کے مسائل کا تعلق کس سے ہوتا ہے. |
- A. وسائل اور معاشرتی مشکلات
- B. ذاتی ،نفسیاتی مسائل
- C. مسائل اور معاشی مشکلات
- D. غیر مناسب خوراک
|
6 |
نئی نسل کی تربیت کا پابند ہوتا ہے. |
- A. مدرسہ
- B. استاد
- C. باپ
- D. معاشرہ
|
7 |
بچے کا جذباتی اضطراب اس کی ان کیفیات کو بھی متاثر کرتا ہے. |
- A. معاشی
- B. معاشرتی
- C. زہنی
- D. سیاسی
|
8 |
اس کے بغیر معاشرہ قطعا وجود میں نہیں آسکتا. |
- A. ریاست
- B. حکومت
- C. افراد
- D. دولت
|
9 |
ان مسائل کا تعلق بچے کی گھریلو معاشی حیثیت سے ہے. |
- A. معاشی
- B. پیشہ ورانہ
- C. ذاتی و نفسیاتی
- D. معاشرتی
|
10 |
اس عمل سے طالب علم کو اس بات کا فہم حاصل ہوتا ہے کہ زندگی میں کامیابیاں حاصل کرنا ممکن ہے. |
- A. تعلیم و تدریس
- B. رہنمائی
- C. مشاورت
- D. رہنمائی اور مشاورت
|