1 |
اس جائزے میں طلبہ کے تعلم کا جائزہ لیا جاتا ہے. |
- A. غیر نصابی جائزہ
- B. اکتسابی جائزہ
- C. نصابی جائزہ
- D. ہم نصابی جائزہ
|
2 |
عادات اور رویوں کی تشکیل کا جائزہ کہلاتا ہے. |
- A. وقوفی
- B. مہارتی
- C. تاثراتی
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
نصاب کے زریعے طلباء کی تربیت ہوتی ہے. |
- A. ذہنی
- B. جسمانی
- C. جذباتی
- D. لسانی
|
4 |
کمرہ جماعت میں سبق سے متعلقہ سر گرمی کو کہتے ہیں. |
- A. ّعلمی کام
- B. عملی کام
- C. جائزہ
- D. سرگرمی
|
5 |
تدریسی مواد کے انتخاب کے بعد تیار کی جاتی ہے. |
- A. کاپیاں
- B. کتابیں
- C. پرکیٹکل کی کاپیاں
- D. ہم نصابی سرگرمیاں
|
6 |
نصاب کتب کی تیاری کاکام سر انجام دیتا ہے. |
- A. سیکریڑی تعلیم
- B. ٹیکسٹ بک بورڈ
- C. ڈی پی آئی
- D. ڈسٹرکٹ ایجوکشن آفیسر
|
7 |
ٹیکسٹ بک بورد فراہم کرتا ہے. |
- A. فرنیچر
- B. تختہ سیاہ
- C. کتابیں
- D. ڈرافٹ
|
8 |
نصاب کے اجزائے ترکیبی ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
تعلیمی مقاصد کے حصول کی کوشش کہلاتی ہے. |
- A. تقدیس
- B. تدریس
- C. تلخیص
- D. تدریب
|
10 |
تدریس کی تاثیر جانچنے کے لیے لیا جاتا ہے. |
- A. پیپر فنڈ
- B. تعلیمی بجٹ
- C. ٹیسٹ پیپر
- D. جائزہ
|