Matric Part 2/10th Class General Science Chapter 10 Short Questions Test With Answer for Chapter 10 (Science and Technology)

Many learners just clear concepts whole year of the subject general science Urdu medium but at the last they tries to find the best tutor or friend to entertain them with studies issues like providing of solved short questions accordingly there is an excellent and brilliant website named as ilmkidunya which provide students very important and exceptional solved short questions of chapter No. 4 (Science and Technology) Urdu medium general science. Student are just needs to visit the very famous website of Pakistan for any study issues or updates of any program. At ilmkidunya students can locate with the solution of short questions multiple choice questions solved long questions guess paper past papers and video lectures of chapter No. 4 (Science and Technology) Urdu medium general science.

Urdu medium Short questions of 10 th class chapter No. 4 of General science

As general science is a subject which deals with the wide ranges daily sciences in our daily life. While we are talking about the Urdu medium general science of chapter No.4 (Science and Technology) so in this chapter students of 10 th class are able to learn;

  • How to measure the tests for electrical activities of different part of the human body
  • What are isotopes and what are their uses in the field of medical
  • How ray of light react for different positions
  • What are radioactive elements? What is difference between emission and radiation
  • What is laser surgery
  • Who scientists take part in the discoveries of science and technology
  • Ilmkidunya is very accepted site in Pakistan, all helping materials and latest announcements are announced at this excellent website just for the entertaining the students with studies issues students are just need to visit www.ilkidunya.com website for finding the solved short questions multiple choice questions and all other necessities of students.

    10th Class General Science Online Preparation
    ic

    Online Short Questions For Chapter 4 "10th Class General Science Urdu Medium Chapter 10 Preparation "

    Try The Short Questions For 10th Class General Science Urdu Medium Chapter 10 Preparation

    • Total Questions10

    • Available Sets9

    General Science - 10th Class General Science Urdu Medium Chapter 10 Preparation

    Question # 1

    راڈار کیا ہے اس کا فنکشن تحریر کیجیے

    • Ans 1: لفظ راڈار سے ماخوذ ہے راڈار الیکٹرومیگنیٹک ویوز کو بھیجنے اور وصول کرنے اک قابل اعتماد آلہ ہے جو عموما ریڈیوویوز اور مائیکرو ویوز کی شکل میں ہوتی ہے یہ الیکٹرومیگنیکٹ ویوز انرجی ہے جو روشنی کی رفتار سے حرکت کرتی ہیں راڈار ایک گھومنے والے ایریل کے ذریعے ہائی فریکوئنسی کی ریڈیو ویوز کی چھوٹی پلسز ٹرانسمیٹ کرتا ہے پلسز جب کسی بھی چیز سے ٹکراتی ہیں تو وہ ریفلیکٹ ہوجاتی ہیں جنہیں راڈار کا انٹینا وصول کرتا ہے اور اس سے اس چیز کا ٹریس یا شکل سکرین پر حاصل ہوجاتا ہے
    Submit

    Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "10th Class General Science Urdu Medium Chapter 10 Preparation "

    10th Class General Science Urdu Medium Chapter 10 Preparation - Set 1

    Question # 1

    راڈار کیا ہے اس کا فنکشن تحریر کیجیے

    • Ans 1: لفظ راڈار سے ماخوذ ہے راڈار الیکٹرومیگنیٹک ویوز کو بھیجنے اور وصول کرنے اک قابل اعتماد آلہ ہے جو عموما ریڈیوویوز اور مائیکرو ویوز کی شکل میں ہوتی ہے یہ الیکٹرومیگنیکٹ ویوز انرجی ہے جو روشنی کی رفتار سے حرکت کرتی ہیں راڈار ایک گھومنے والے ایریل کے ذریعے ہائی فریکوئنسی کی ریڈیو ویوز کی چھوٹی پلسز ٹرانسمیٹ کرتا ہے پلسز جب کسی بھی چیز سے ٹکراتی ہیں تو وہ ریفلیکٹ ہوجاتی ہیں جنہیں راڈار کا انٹینا وصول کرتا ہے اور اس سے اس چیز کا ٹریس یا شکل سکرین پر حاصل ہوجاتا ہے
    Submit

    10th Class General Science Urdu Medium Chapter 10 Preparation - Set 2

    Question # 1

    راڈار کیا ہے اس کا فنکشن تحریر کیجیے

    • Ans 1: لفظ راڈار سے ماخوذ ہے راڈار الیکٹرومیگنیٹک ویوز کو بھیجنے اور وصول کرنے اک قابل اعتماد آلہ ہے جو عموما ریڈیوویوز اور مائیکرو ویوز کی شکل میں ہوتی ہے یہ الیکٹرومیگنیکٹ ویوز انرجی ہے جو روشنی کی رفتار سے حرکت کرتی ہیں راڈار ایک گھومنے والے ایریل کے ذریعے ہائی فریکوئنسی کی ریڈیو ویوز کی چھوٹی پلسز ٹرانسمیٹ کرتا ہے پلسز جب کسی بھی چیز سے ٹکراتی ہیں تو وہ ریفلیکٹ ہوجاتی ہیں جنہیں راڈار کا انٹینا وصول کرتا ہے اور اس سے اس چیز کا ٹریس یا شکل سکرین پر حاصل ہوجاتا ہے
    Submit

    10th Class General Science Urdu Medium Chapter 10 Preparation - Set 3

    Question # 1

    آفتھل مولوجی میں لیز کا کردار بیان کریں

    • Ans 1: آرگون لیزر سے آج کل موتیا اور گلوکوما کے آپریشن کیے جارہے ہیں
    Submit

    10th Class General Science Urdu Medium Chapter 10 Preparation - Set 4

    Question # 1

    لیزر بیم اور روشنی کی بیم میں کیا فرق ہے؟

    • Ans 1: لیزر بیم: 1.لیزر کی بیم ایک ہی سمت میں سفر کرتی ہے. 2.لیزر دور جا کر بھی نہیں پھیلتی ؛ 3.فضا میں‌لیزر روشنیوں‌ سے مختلف شکل بنائی جاسکتی ہیں. 4.لیزر لائٹ کی بہت تیز بیم پیدا کرتا ہے. جس میں تمام ویوز ایک ہی ویولینگتھ کی ہوتی ہیں.
    • Ans 2: روشنی کی بیم: 1. عام روشنی کی بیم پھیل جاتی ہے. 2.عام روشنی دور جا کر بہت رقبے پر پھیل جاتی ہے. 3.عام روشنی سے فضا میں‌اشکال بہیں بنائی جاسکتی . 4.عام روشنی لائٹ کی بیم میں تمام ویوز کی ویولینگتھ ایک جیسی نہیں ہوتی.
    Submit

    10th Class General Science Urdu Medium Chapter 10 Preparation - Set 5

    Question # 1

    آئسو ٹوپس کی تعریف کریں.

    • Ans 1: آئسوٹوپس: ایسے نیوکلیائی ہیں جن کے اٹامک نمبر ایک ہی ہوں اور ماس نمبر مختلف ہوں اور کیمیائی خصوصیات ایک جیسی ہوں. مثال : کلورین 35 اور کلورین 37 جو کہ کلورین کے دو آئسوٹوپس ہیں.
    Submit

    10th Class General Science Urdu Medium Chapter 10 Preparation - Set 6

    Question # 1

    لیزر کا سرجری میں استعمال تحریر کریں.

    • Ans 1: لیزر کو بطور روشنی کا نشتر استعمال کیا جاتا ہے جو ایک سرجیکل کٹنگ اور کوایگولیشن ٹول کہلاتا ہے . جب لیزر بیم کو کسی ٹشو پر فوکس کیا جاتا ہے تو وہ گرم ہوکر کٹ جاتا ہے. لہٰزا لیزر بیم صرف اسی حصے کو کاٹتی ہے جس پر اسے فوکس کیا جاتا ہے. اردگرد کے حصے کو لیزر نقصان نہیں پہنچاتی . لیزر سرجری 'جگر کے آپریشن کے لیے خاص اہمیت رکھتی ہے.
    Submit

    10th Class General Science Urdu Medium Chapter 10 Preparation - Set 7

    Question # 1

    سی ٹی سکین کس مخفف ہے اور اس کا کام کیا ہے

    • Ans 1: سی ٹی سکین کا مطلب کمپوٹر رائیز ڈٹوموگرافی ہے
    • Ans 2: کام: آنتوں میں پیدا شدہ رکاوٹ کا معلوم کرنا پیسٹ میں موجود مختلف اعضا کی ساخت اور بڑی شریان اے اورٹا کی حالت کے بارے میں معلومات حاصل کرنا پھیپھڑوں میں کینسر کی موجودگی کا پتہ لگانا دماغ بیماریوں کا پتہ لگانا سی ٹی سکین کا کام ہے
    Submit

    10th Class General Science Urdu Medium Chapter 10 Preparation - Set 8

    Question # 1

    جیو سٹیشنری مدار سے کیا مراد ہے؟

    • Ans 1: کمیونیکیشن سٹیلائیٹس ایک خاص مدار میں گردش کرتے ہیں جو جیو سٹیشنری مدار کہلاتے ہیں.
    Submit

    10th Class General Science Urdu Medium Chapter 10 Preparation - Set 9

    Question # 1

    لفظ راڈراکس سے اخذ کیا گیا ہے

    • Ans 1: لفظ راڈر کا مخفف ہے
    Submit

    10th Chapter

    10th General Science Chapter 10 Preparation

    Here you can prepare 10th General Science Urdu Medium Ch 10(Science and Technology) Preparation. Click the button for 100% free full Preparation.

    Is this page helpful?

    Share your comments & questions here

    Guest
    • No comments yet. Be the first to comment!