Matric Part 2/10th Class General Science Chapter 9 Short Questions Test With Answer for Chapter 9 (Basic Electronics)

Online Short Questions For Chapter 3 "10th Class General Science Urdu Medium Chapter 9 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class General Science Urdu Medium Chapter 9 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets9

General Science - 10th Class General Science Urdu Medium Chapter 9 Preparation

Question # 1

ڈوپنگ کیا ہے؟

  • Ans 1: سیمی کنڈکٹر بنانے کے لئے چوتھے گروپ سے تعلق رکھنے والے جرمینیم یا سلیکان کے کرسٹلز میں تیسرے اور پانچویں گروپ کے کچھ ایٹمز بطور ملاوٹ یا امپیورٹی شامل کرکے بنائے جاتے ہیں اس عمل کو ڈوپنگ کہتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "10th Class General Science Urdu Medium Chapter 9 Preparation "

10th Class General Science Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 1

Question # 1

ڈوپنگ کیا ہے؟

  • Ans 1: سیمی کنڈکٹر بنانے کے لئے چوتھے گروپ سے تعلق رکھنے والے جرمینیم یا سلیکان کے کرسٹلز میں تیسرے اور پانچویں گروپ کے کچھ ایٹمز بطور ملاوٹ یا امپیورٹی شامل کرکے بنائے جاتے ہیں اس عمل کو ڈوپنگ کہتے ہیں.
Submit

10th Class General Science Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 2

Question # 1

کلر T.V میں کتنی گنز اور ان میں‌کون سے کلر ہوتے ہیں.

  • Ans 1: کلر T.V میں تین الیکٹرون گنز اور ان کے سُرخ ، سبز اور نیلے کلر ہوتے ہیں.
Submit

10th Class General Science Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 3

Question # 1

پی ٹائپ سیمی کنڈکٹرز میں ہولز کا کیا کردار ہے

  • Ans 1: پی ٹائپ سیمی کنڈکٹرز میں ہولز کی وجہ سے ہی زیادہ کرنٹ گزرتا ہے
Submit

10th Class General Science Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 4

Question # 1

ریڈیو ویوز کی فریکونسی کتنی ہوتی ہے؟

  • Ans 1: ریڈیو ویوز الیکٹرومیگنیٹک ویوز کی ایک قسم ہے . اسکی فریکوئنسی 10K H z سے لے کر10.8 ہرٹز تک ہوتی ہے. اس کی سپیڈ روشنی کے برابر ہوتی ہے. ریڈیو ویوز کو کیرئئیر ویوز بھی کہا جاتا ہے.
Submit

10th Class General Science Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 5

Question # 1

موبائل فون کو سیلولر فون کیوں کہتے ہیں

  • Ans 1: نیٹ ورک کے ہر سٹیشن کا حلقہ سل کہلاتا ہے جب کوئی کال ایک سیل سے دوسرے سیل میں پہچنتی ہے تو اس کے سگنلز آٹومیٹک سسٹم کے تحت دوسرے سٹیشن سے منسلک ہوجاتے ہیں اس لیے سیل سسٹم کی وجہ سے موبائل فون کو سیلولر ٹیلیفون بھی کہا جاتا ہے
Submit

10th Class General Science Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 6

Question # 1

الیکٹرونکس کیا ہے؟اس کا فنکشن کیا ہے.

  • Ans 1: الیکٹرک کرنٹ کے طرز عمل اور کنٹرول کا علم الیکٹرونکس کہلاتا ہے.الیکٹرونکس الیکٹرک کرنٹ کو سگنلز کی شکل میں‌ معلومات منتقل کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے.
Submit

10th Class General Science Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 7

Question # 1

ہارڈ ڈسک سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: دھاتی پلیٹوں پر مشتمل ڈیجیٹل ریکارڈنگ کی ڈسک ، ہارڈ ڈسک کہلاتی ہے. ہارڈ ڈسک پر بہت زیادہ معلومات سٹور کی جاسکتی ہیں. اس لئے اس سٹوریج ڈسک بھی کہا جاتا ہے ہارڈ ڈسک کمپیوٹر کا ایک مستقل حصہ ہے اور یہ کمپیوٹر کے اندر نصب ہوتا ہے.
Submit

10th Class General Science Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 8

Question # 1

کمپیوٹر کی آؤٹ پٹ کن آلات پر ریکارڈ کی جاتی ہے

  • Ans 1: کمپیوٹر کی آؤٹ پٹ کو کیسٹ فلاپی ڈسک یا سی ڈی پر ریکارڈ کیا جاسکتا ہے آواز کے علاوہ سی ڈی پرویڈ یو فلمز اور کمپیوٹر ڈیٹا بھی سٹور کیا جاتا ہے جسے کمپیوٹر یاٹی وی سکرین پر دیکھا جاسکتا ہے
Submit

10th Class General Science Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 9

Question # 1

سوفٹ ویئر کسے کہتے ہیں؟

  • Ans 1: کمپیوٹر کا کام کرنے کیلئے الیکٹرونک طریقے سے دی جانے والی ہدایات سوفٹ ویئر کہلاتی ہیں.
Submit

9th Chapter

10th General Science Chapter 9 Preparation

Here you can prepare 10th General Science Urdu Medium Ch 9(Basic Electronics) Preparation. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?