1 |
قابل تجدید مادے ہیں |
- A. پھل
- B. روٹی
- C. سیمنٹ
- D. کپڑے
|
2 |
تیزابی بارش سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں. |
- A. ہیضہ
- B. پیچس
- C. آنکھوں کی بیماریاں
- D. زہریلی گیسیں
|
3 |
کون قابل تحلیل ہے. |
- A. پھل
- B. سبزیاں
- C. روٹی
- D. تمام
|
4 |
کون سی چیز میں موجود جراثیم ٹائیفائیڈ کا سبب بنتے ہیں. |
- A. کھادیں
- B. جراثیم کش ادویات
- C. سیوریج کا پانی
- D. کارخانوں کا فضلہ
|
5 |
درج زیل میں سے کون سی چیز ناقابل تحلیل ہے. |
- A. گھاس کی کترن
- B. پرندوں کے پر
- C. سٹائرو فوم
- D. کاغذ
|
6 |
کوڑا کرکٹ سے مفید چیزیں بنانے کے عمل کو کہتے ہیں. |
- A. بہتر بنانا
- B. دوبارہ کارآمد بنانا
- C. حل پذیری
- D. دوبارہ استعمال
|
7 |
چلتی ہوئی گاڑی کے انجن سے نکلنے والے دھوئیں میں ہوتی ہے. |
- A. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- B. کاربن مونو آکسائیڈ
- C. الف اور ب
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
ماحول میں غیر ضروری اور نقصان دومادوں کا اضافہ کہلاتا ہے. |
- A. خاتمہ
- B. گراوٹ
- C. آلودگی
- D. جنگلات کو کم کرنا
|
9 |
کون ناقابل تحلیل تھے. |
- A. گھاس
- B. لکڑی
- C. سٹائروفوم
- D. چمڑا
|
10 |
آلودہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماری |
- A. ییضہ
- B. ٹائفائیڈ
- C. پیچیس
- D. تمام
|