1 |
خوردبینی جانداروں جو بیماریاں پیدا کرتے ہیں کہلاتے ہیں. |
- A. پیراسائٹس
- B. ہیتھو جنز
- C. بیکڑیا
- D. وائرسز
|
2 |
وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری |
- A. پولیو
- B. فلو
- C. ہیپاٹاٹس
- D. یہ تمام
|
3 |
ڈینگی ایک افیکشن ہے. |
- A. بیکٹریا کا
- B. فنگس کا
- C. الجی کا
- D. وائرس کا
|
4 |
زکام کی وجہ ہے. |
- A. ایک وائرس
- B. بیکڑیا
- C. فنگس
- D. یہ تمام
|
5 |
تمام خوردبینی جانداروں میں سب سے چھوٹے ہیں. |
- A. بیکٹریا
- B. الجی
- C. فنجائی
- D. وائرس
|
6 |
تحلیل کنندگان ہیں. |
- A. بیسٹ
- B. بیکٹریا
- C. بیکٹریا اور فنجائی
- D. فنجائی
|
7 |
بیسٹ........... بنانے میں مدد کرتی ہے. |
- A. الکوحل
- B. یوگرٹ
- C. روٹی
- D. اینٹی بائیوٹیکس
|
8 |
فنجائی ایسے جاندار ہیں جو |
- A. خوراک کھاتے ہیں
- B. گرونواح سے خؤراک جذب کرتے ہیں.
- C. خوراک حاصل کرنے کےلیے وائرسز پر انحصار کرتے ہیں.
- D. اپنی خوراک خود تیار کرتے ہیں.
|
9 |
سب سے پہلی انٹی بائیوٹک تیار کی گئی تھی. |
- A. بیکٹریا سے
- B. پیست سے
- C. پینی سلیم سے
- D. کھمبی سے
|
10 |
بیکڑیا کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماری. |
- A. ٹی بی
- B. ایڈز
- C. ہیپاٹاٹس
- D. اتھلیٹ فٹ
|