1 |
سکھ چین کا درخت لگایا جاتا ہے |
- A. خشک علاقوں میں
- B. پہاڑی علاقوں میں
- C. ساحلی علاقوں میں
- D. نہری علاقوں میں
|
2 |
لیموں کے ست کا کیمیائی نام ہے |
- A. پوٹاشیم پرمیگنیٹ
- B. سٹرک ایسڈ
- C. پوٹاشیم کلورائیڈ
- D. نائٹرک ایسڈ
|
3 |
پھلوں کو دھونے کے لیے ہلکا سا محلول استعمال کیا جاتا ہے |
- A. پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ
- B. سوڈیم بینزویٹ
- C. پوٹاشیم پرمیگنیٹ
- D. سٹرک ایسڈ
|
4 |
آم کا گودا اگر ادھا کلو ہو تو اس میں پانی ملایا جاتا ہے |
- A. ایک کلو گرام
- B. ادھا کلو گرام
- C. دو سو پچاس گرام
- D. سات سو پچاس گرام
|
5 |
ترشادہ پھلوں میں وٹامن کی مقدار ہوتی ہے |
- A. 10 سے 20 فیصد
- B. 20 سے 40 فیصد
- C. 40 سے 70 فیصد
- D. 9 سے76 فیصد
|
6 |
جستی چھت پر چھپر ڈانا چاہیے |
- A. پرالی کا
- B. بوری کا
- C. پولی تھین کا
- D. سرکنڈے کا
|
7 |
دنیا میں سب سے زیادہ ریشم پیدا کرنے والا ملک ہے. |
- A. پاکستان
- B. ہندوستان
- C. امریکہ
- D. چین
|
8 |
جس پودے پر پیوند لگایا جاتا ہے اسے کہتے ہیں |
- A. پودا
- B. روٹ
- C. روٹ سٹاک
- D. سائن
|
9 |
پاکستان میں ڈومنا مکھی کی کالونیاں پائی جاتی ہیں |
- A. 30 ہزار
- B. 40 ہزار
- C. 50 ہزار
- D. 60 ہزار
|
10 |
اس پھل کا اسکوائش کم استعمال میں آتا ہے |
- A. آم
- B. سیب
- C. فالسہ
- D. مالٹا
|