7th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 9 MCQ Test With Answer for Chapter 9

MCQ's Test For Chapter 9 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 9 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 9 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 9 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 9 Online Test

00:00
Question # 1

قیامت کے دن انسانوں کو تقسیم کیا جائے گا

Question # 2

سورہ الانشقاق میں ان لگوں کو دردناک عذاب کی خبر دی گئی ہے جو جھٹلاتے ہیں

Question # 3

سورہ الانشقاق کی آیات ہیں.

Question # 4

قیامت کے دن نیک لوگوں کو نامہ اعمال دیا جائےگا

Question # 5

قرآن مجید میں آیات سجہد کی تعداد ہے.

Question # 6

سورہ الانشقاق کی کون سی آیت، آیت سجدہ ہے.

Question # 7

ازاالسماء انشقت کے معنی ہیں.

Question # 8

سورہ الالنشقاق میں زکر کیا گیا ہے.

Question # 9

سورہ الانشقاق کی پہلی آیت میں پھٹنے کا زکر ہے

Question # 10

سورہ الانشقاق کا معنیہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 9 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 9 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 9 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 9 Online Test" MCQ`s Test

  • K
    Kf4 Pk 19 - Sep - 2024 02 Min 17 Sec 8/10
  • J
    jam allah ditta 19 - Nov - 2025 02 Min 40 Sec 6/10
Sr.# Question Answer
1 سورہ الانشقاق کی پہلی آیت میں پھٹنے کا زکر ہے
A. آسمان کے
B. دلوں کے
C. زمین کے
D. بادلوں کے
2 سورہ الانشقاق کی کون سی آیت، آیت سجدہ ہے.
A. 10
B. 15
C. 21
D. 23
3 سورہ الانشقاق میں ان لگوں کو دردناک عذاب کی خبر دی گئی ہے جو جھٹلاتے ہیں
A. تورات کو
B. قرآن مجید کو
C. انجیل کو
D. زبور کو
4 ازاالسماء انشقت کے معنی ہیں.
A. زمین پھٹ جائے گی
B. آسمان پھٹ جائے گا
C. زمین بکھر جائے گی
D. کوئی بھی نہیں
5 سورہ الانشقاق کی آیات ہیں.
A. 23
B. 24
C. 25
D. 26
6 قیامت کے دن انسانوں کو تقسیم کیا جائے گا
A. چارگروہوں میں
B. دو گروہوں میں
C. تین گروہوں میں
D. پانچ گروہوں میں
7 سورہ الانشقاق کا معنیہے.
A. سنور جانا
B. پھٹ جانا
C. بھر جانا
D. ابل جانا
8 قیامت کے دن نیک لوگوں کو نامہ اعمال دیا جائےگا
A. سامنے سے
B. پیٹھ پیچھے سے
C. بائیں ہاتھ میں
D. دائیں ہاتھ میں
9 قرآن مجید میں آیات سجہد کی تعداد ہے.
A. 5
B. 7
C. 14
D. 30
10 سورہ الالنشقاق میں زکر کیا گیا ہے.
A. قیامت کے دن آسمان کے پھٹنے کا
B. زمین کے ہموار کیے جانے کا
C. زمین کے خالی ہونے کا
D. مذکورہ تمام

Test Questions

Is this page helpful?