7th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 31 MCQ Test With Answer for Chapter 31

MCQ's Test For Chapter 31 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 31 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 31 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 31 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 31 Online Test

00:00
Question # 1

حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے.

Question # 2

بنی اسرائیل کے لیے جو کھانااتارا گیا اسے کہا جاتاہے.

Question # 3

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی جائے پیدائش ہے.

Question # 4

فرعون کی بیوی کا نام تھا

Question # 5

حضرت موسیٰ علیہ السلام کو صندوق میں بند کرکے بہادیا گیا.

Question # 6

حضرت موسیٰ علیہ السلام مصر سے ہجرت فرماکر چلے گئے.

Question # 7

بنی اسرائیل کے لیے پانی کے چشمے جاری کیے گئے.

Question # 8

حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معجزہ ہے.

Question # 9

فرعون کے محل میں پرورش پائی.

Question # 10

بنی اسرائیل کہا جاتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 31 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 31 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

7th Tarjuma Tul Quran Chapter 31 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے.
A. قرآن مجید
B. انجیل
C. زبور
D. تورات
2 بنی اسرائیل کے لیے پانی کے چشمے جاری کیے گئے.
A. نو
B. دس
C. گیارہ
D. بارہ
3 حضرت موسیٰ علیہ السلام کو صندوق میں بند کرکے بہادیا گیا.
A. دریائے فرات
B. دریائے راوی
C. دریائے نیل
D. دریائے جہلم
4 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معجزہ ہے.
A. لوہے کا نرم ہونا
B. آگ کا ٹھنڈاہونا
C. عصا کا سانپ بن جانا
D. مردوں کا زندہ ہونا
5 سمندر میں اپنے لشکر سمیت غرق ہوا.
A. فرعون
B. نمرود
C. شداد
D. ہامان
6 بنی اسرائیل کے لیے جو کھانااتارا گیا اسے کہا جاتاہے.
A. زم زم
B. مائدہ
C. دسترخوان
D. من وسلویٰ
7 حضرت موسیٰ علیہ السلام مصر سے ہجرت فرماکر چلے گئے.
A. ایران
B. عراق
C. مدین
D. فلسطین
8 بنی اسرائیل کہا جاتا ہے.
A. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد کو
B. حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد کو
C. حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد کو
D. حضرت نوح علیہ السلام کی اولاد کو
9 حضرت موسیٰ علیہ السلام نے سمندر میں مارا.
A. اپنا پاؤں
B. اپنا ہاتھ
C. اپنا عصا
D. اپنا گھوڑا
10 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی جائے پیدائش ہے.
A. فلسطین
B. شام
C. مصر
D. عراق

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!