7th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 24 MCQ Test With Answer for Chapter 24

MCQ's Test For Chapter 24 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 24 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 24 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 24 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 24 Online Test

00:00
Question # 1

من کا مطلب ہے

Question # 2

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن پڑھانےکی درخواست کی

Question # 3

سچی توبہ کے لیے ضروری ہے.

Question # 4

سورہ الزالزال میں حالات بیان کیے گئے ہیں.

Question # 5

تحدث کے معنی ہیں.

Question # 6

زلزال کے معنی ہے.

Question # 7

قیامت کے دن انسان کو وہ گناہ دکھائیں جائیں گے

Question # 8

سورہ الزلزال کی آیات ہیں

Question # 9

نصف قرآن کے برابر قرار دیا گیا ہے

Question # 10

گناہ معاف ہوجاتے ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 24 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 24 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 24 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 24 Online Test" MCQ`s Test

  • T
    Tanzi Khizar 10 - Oct - 2024 02 Min 07 Sec 9/10

7th Tarjuma Tul Quran Chapter 24 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سچی توبہ کے لیے ضروری ہے.
A. تلافی کرنا
B. معافی مانگنا
C. فرائض قضا
D. شرمسار ہونا
2 تحدث کے معنی ہیں.
A. ہلادی جائے گی
B. اس نے کہا
C. بیان کردی جائے گی
D. باہر نکال دے گی
3 نصف قرآن کے برابر قرار دیا گیا ہے
A. سورہ البنتہ
B. سورہ العٰدیت
C. سورہ الزلزال
D. سورہ القارعتہ
4 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن پڑھانےکی درخواست کی
A. ایک بچے کو
B. ایک نوجوان کو
C. ایک عورت کو
D. ایک بوڑھے شخص کو
5 قیامت کے دن انسان کو وہ گناہ دکھائیں جائیں گے
A. جو اس نے کیے تھے
B. جو چھپ کر کیے تھے
C. جن سے توبہ نہیں کی تھی
D. جو اعلانیہ کیے تھے
6 سورہ الزلزال کی آیات ہیں
A. تین
B. چار
C. پانچ
D. آٹھ
7 من کا مطلب ہے
A. تم نے
B. اس نے
C. جس نے
D. کس نے
8 سورہ الزالزال میں حالات بیان کیے گئے ہیں.
A. ریاستوں کے
B. قبر کے
C. قیامت کے
D. دنیا کے
9 گناہ معاف ہوجاتے ہیں
A. صدقہ دینے سے
B. مراقبہ کرنے سے
C. سچی توبہ کرنے سے
D. شرمسارہونے سے
10 زلزال کے معنی ہے.
A. طوفان
B. سیلاب
C. زلزلہ
D. آفت

Test Questions

Is this page helpful?