7th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 23 MCQ Test With Answer for Chapter 23

MCQ's Test For Chapter 23 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 23 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 23 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 23 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 23 Online Test

00:00
Question # 1

لوگوں کے ایمان سے محروم رہنے کی وجہ ہے

Question # 2

البنتہ کے معنی ہے.

Question # 3

سورہ البنتہ کے مطابق جو لوگ ہدایت کا راستہ اختیار کرتےہیں وہ ہیں.

Question # 4

مطھرہ کے معنی ہیں.

Question # 5

لوگوں کو گمراہی سے نکالنے کے لیے اللہ تعالی نے واضح تعلیمات اور روشن دلیلوں کے ساتھ بھیجا

Question # 6

نار کے معنی ہے.

Question # 7

سورہ البنتہ کی پہلی آیات میں روشن دلیل آنے کا زکر ہے.

Question # 8

سورہ البنتہ کی آیات ہیں

Question # 9

سورہ البنتہ کے مطابق جو لوگ کتاب اور رسول آجانے کے بعد بھی ہدایت اختیار نہیں کرتے وہ ہیں.

Question # 10

اللہ تعالی نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرمایا کہ سورہ البنتیہ تلاوت فرماکر سنائیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 23 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 23 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 23 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 23 Online Test" MCQ`s Test

  • T
    Tanzi Khizar 10 - Oct - 2024 02 Min 24 Sec 10/10

7th Tarjuma Tul Quran Chapter 23 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سورہ البنتہ کے مطابق جو لوگ کتاب اور رسول آجانے کے بعد بھی ہدایت اختیار نہیں کرتے وہ ہیں.
A. شرارتی لوگ
B. کم علم لوگ
C. بدترین مخلوق
D. بے وقوف لوگ
2 سورہ البنتہ کی آیات ہیں
A. دو
B. تین
C. پانچ
D. آٹھ
3 لوگوں کے ایمان سے محروم رہنے کی وجہ ہے
A. جوانی
B. ضد
C. مصروفیات
D. لاعلمی
4 البنتہ کے معنی ہے.
A. شرف عزت
B. قربانی
C. تقدیر
D. روشن دلیل
5 سورہ البنتہ کے مطابق جو لوگ ہدایت کا راستہ اختیار کرتےہیں وہ ہیں.
A. علم والے لوگ
B. جاہل لوگ
C. بہترین مخلوق
D. بدتری مخلوق
6 سورہ البنتہ کی پہلی آیات میں روشن دلیل آنے کا زکر ہے.
A. علما کے پاس
B. غیر مسلموں کے پاس
C. تاجروں کے پاس
D. اہل عرب کے پاس
7 اللہ تعالی نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرمایا کہ سورہ البنتیہ تلاوت فرماکر سنائیں.
A. حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ
B. حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
C. حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ
D. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
8 نار کے معنی ہے.
A. ہوا
B. پانی
C. آگ
D. مٹی
9 لوگوں کو گمراہی سے نکالنے کے لیے اللہ تعالی نے واضح تعلیمات اور روشن دلیلوں کے ساتھ بھیجا
A. انبیاء کرام رضی اللہ تعالی عنہ
B. اولیاء کرام کو
C. علماء کرام کو
D. اساتذہ کرام کو
10 مطھرہ کے معنی ہیں.
A. روشن
B. صاف
C. پاکیزہ
D. واضح

Test Questions

Is this page helpful?