7th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 MCQ Test With Answer for Chapter 19

MCQ's Test For Chapter 19 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 19 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 19 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 19 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 19 Online Test

00:00
Question # 1

الم نشرح کا معنی ہے.

Question # 2

سورہ الم نشرح کے مطابق اسلام کی دعوت سے فارغ ہوکر مذید کوشش کرنی چاہیے.

Question # 3

سورہ الم نشرح میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کی جانے والی نعمتوں کا بیان ہے

Question # 4

اللہ تعالی نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سینہ مبارک کو کشادہ فرمایا.

Question # 5

ورفعنا کے معنی ہے.

Question # 6

سورہ الم نشرح میں اللہ تعالی نے خصوصی خطاب فرمایا ہے.

Question # 7

مسلمانوں کو بہت سی پریشانیوں کا سامنا تھا.

Question # 8

سورہ الم نشرح کے مطابق مشکلات کے ساتھ ہیں.

Question # 9

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زکر مبارک کو بلند کرنے کا تذکرہ ہے.

Question # 10

سورہ الم نشرح کی آیات ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 19 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 19 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

7th Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سورہ الم نشرح کی آیات ہیں.
A. چھے
B. سات
C. آٹھ
D. نو
2 مسلمانوں کو بہت سی پریشانیوں کا سامنا تھا.
A. مدینہ منورہ میں
B. مکہ مکرمہ میں
C. حبشہ میں
D. شام میں
3 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زکر مبارک کو بلند کرنے کا تذکرہ ہے.
A. سورہ القدر میں
B. سورہ الم نشرح
C. سورہ الشمس
D. سورہ التکاثر
4 سورہ الم نشرح کے مطابق اسلام کی دعوت سے فارغ ہوکر مذید کوشش کرنی چاہیے.
A. زکر و عبادت
B. جہاد و قتال
C. تعلیم و تعلم
D. نماز و روزہ
5 الم نشرح کا معنی ہے.
A. کیا ہم نے پیدا نہیں کیا؟
B. کیا ہم نے بتا نہیں دیا؟
C. کیا ہم نے کشادہ نہیں فرمادیا؟
D. کیا ہم نے بنانہیں دیا؟
6 سورہ الم نشرح میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کی جانے والی نعمتوں کا بیان ہے
A. دو
B. تین
C. چار
D. سات
7 اللہ تعالی نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سینہ مبارک کو کشادہ فرمایا.
A. علم و حکمت کے لیے
B. ہدایت کے لیے
C. نبوت کی عظیم زمہ داری کے لیے
D. مذکورہ تمام
8 سورہ الم نشرح میں اللہ تعالی نے خصوصی خطاب فرمایا ہے.
A. فرشتوں سے
B. امت مسلمہ
C. انبیاء کرام رضی اللہ تعالی عنہ
D. آپ خآتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
9 ورفعنا کے معنی ہے.
A. اورہم نے بلند فرمایا
B. اور ہم نے بچالیا
C. اور ہم نے کامیاب کیا
D. ہم نے خوش کر دیا
10 سورہ الم نشرح کے مطابق مشکلات کے ساتھ ہیں.
A. اموات
B. تکالیف
C. آسانیاں
D. پریشانیاں

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!