7th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 14 MCQ Test With Answer for Chapter 14

MCQ's Test For Chapter 14 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 14 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 14 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 14 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 14 Online Test

00:00
Question # 1

سورہ الفجر میں قسم بیان فرمائی گئی ہے.

Question # 2

سورہ الفجر کے شروع میں قسمیں بیان کی گئی ہیں

Question # 3

سورہ الفجر میں ظلم اور وحشیانہ سزاؤں کی طرف اشارہ ہے

Question # 4

قوم عاد کا دوسرا نام ہے.

Question # 5

سورہ الفجر کے مطابق آخرت پر ایمان رکھنے والے مبتلا ہوجاتے ہیں

Question # 6

سورہ الفجر کی آیات ہیں.

Question # 7

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی کہ اے اللہ! میرے امت کے وقت میں برکت عطا فرما.

Question # 8

سورہ الفجر میں میخوں والا کہا گیا ہے.

Question # 9

سورہ الفجر میں قوموں کا زکر ہے.

Question # 10

عشر کے معنی ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 14 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 14 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

7th Tarjuma Tul Quran Chapter 14 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سورہ الفجر کی آیات ہیں.
A. 10
B. 20
C. 30
D. 40
2 عشر کے معنی ہیں.
A. سات
B. دس
C. بارہ
D. نو
3 سورہ الفجر میں ظلم اور وحشیانہ سزاؤں کی طرف اشارہ ہے
A. شداد کی
B. نمرود کی
C. ہامان کی
D. فرعون کی
4 سورہ الفجر میں میخوں والا کہا گیا ہے.
A. قارون کو
B. فرعون کو
C. نمرود کو
D. شداد کو
5 قوم عاد کا دوسرا نام ہے.
A. قوم تبع
B. قوم سبا
C. اہل مدین
D. قوم ازم
6 سورہ الفجر میں قسم بیان فرمائی گئی ہے.
A. چاشت کے وقت کی
B. شام کے وقت کی
C. صبح کے وقت کی
D. رات کے وقت کی
7 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی کہ اے اللہ! میرے امت کے وقت میں برکت عطا فرما.
A. شام کے
B. صبح کے
C. دوپہر کے
D. سہ پہر کے
8 سورہ الفجر کے شروع میں قسمیں بیان کی گئی ہیں
A. تاجروں کے لیے
B. آسمان اور رات
C. عقل مندوں کے لیے
D. چاشت کے وقت کی
9 سورہ الفجر کے مطابق آخرت پر ایمان رکھنے والے مبتلا ہوجاتے ہیں
A. غفلت میں
B. ریاکاری میں
C. اسراف میں
D. برے کاموں میں
10 سورہ الفجر میں قوموں کا زکر ہے.
A. قوم عاد
B. قوم ثمود
C. آل فرعون
D. مذکورہ تمام

Test Questions

Is this page helpful?