7th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 28 MCQ Test With Answer for Chapter 28

MCQ's Test For Chapter 28 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 28 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 28 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 28 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 28 Online Test

00:00
Question # 1

عملوا کےمعنی ہیں.

Question # 2

عصر کے معنی ہے.

Question # 3

سورہ العصر کے مطابق تمام انسان ہیں.

Question # 4

انسان کو زندگی گزارنے کےلیے وقت دیا گیا ہے.

Question # 5

وقت کو ضائع کرنے والا دنیا اور آخرت میں ہوتے ہیں.

Question # 6

ہمیں قدر کرنی چاہیے.

Question # 7

زمانے کی قسم کھائی گئی ہے.

Question # 8

سورہ العصر کی ایات ہیں.

Question # 9

سورہ العصر میں نقصان سے بچنے کےلیے کام بتائے گئے ہیں.

Question # 10

صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ ملاقات کے وقت ایک دوسرے کو سناتے تھے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 28 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 28 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

7th Tarjuma Tul Quran Chapter 28 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 عصر کے معنی ہے.
A. زمانہ
B. دن
C. رات
D. سورج
2 انسان کو زندگی گزارنے کےلیے وقت دیا گیا ہے.
A. لامحدود
B. بے شمار
C. محدود
D. نہ ختم ہونے والا
3 وقت کو ضائع کرنے والا دنیا اور آخرت میں ہوتے ہیں.
A. افسردہ
B. ناکام
C. کامیاب
D. رنجیدہ
4 سورہ العصر میں نقصان سے بچنے کےلیے کام بتائے گئے ہیں.
A. تین
B. چار
C. پانچ
D. چھے
5 زمانے کی قسم کھائی گئی ہے.
A. سورہ عصر
B. سورہ التکاثر
C. سورہ القارعتہ
D. سورہ الھمزہ
6 ہمیں قدر کرنی چاہیے.
A. وقت کی
B. دولت کی
C. صحت کی
D. اولاد کی
7 سورہ العصر کی ایات ہیں.
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
8 عملوا کےمعنی ہیں.
A. انھوں نے نصیحت کی
B. انہوں نے عمل کیا
C. انہوں نے نقصان اٹھایا
D. انھوں نے پریشان کیا
9 صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ ملاقات کے وقت ایک دوسرے کو سناتے تھے.
A. سورہ الھمزہ
B. سورہ العصر
C. سورہ التکاثر
D. سورہ القارعتہ
10 سورہ العصر کے مطابق تمام انسان ہیں.
A. فائدے میں
B. تکلیف میں
C. نقصان میں
D. مشکل میں

Test Questions

Is this page helpful?