7th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 27 MCQ Test With Answer for Chapter 27

MCQ's Test For Chapter 27 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 27 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 27 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 27 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 27 Online Test

00:00
Question # 1

الجحیم کے معنی ہیں.

Question # 2

حدیث کے مطابق مال میں انسان کا حصہ ہے.جس کو

Question # 3

مال کی محبت غافل کردیتی ہے.

Question # 4

مال کمانا برا ہے.

Question # 5

دنیا کی عارضی چیزوں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھے کی کوشش کا بیان مرکزی موضوع ہے

Question # 6

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ ان آدم کے پاس سون کی ایک وادی ہو تو وہ اس بات کو پسند کرے گا کہ اس کےپاس ایسی وادیا ہوجائیں.

Question # 7

سورہ التکاثر کے مطابق قیامت کے دن پوچھا جائے گا.

Question # 8

دنیا کی عارضی چیزوں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کا بیان ،مرکزی موضوع ہے.

Question # 9

تکاثر کے معنی ہے.

Question # 10

مال کا حق ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 27 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 27 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 27 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 27 Online Test" MCQ`s Test

  • K
    Kf4 Pk 30 - Oct - 2024 04 Min 22 Sec 8/10

7th Tarjuma Tul Quran Chapter 27 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سورہ التکاثر کے مطابق قیامت کے دن پوچھا جائے گا.
A. جواتی کے بارے میں
B. نعمتوں کے بارے میں
C. علم کے بارے میں
D. دولت کے بارے میں
2 مال کا حق ہے.
A. اپنے اوپر خرچ کرنا
B. زکوۃ دینا
C. دوسروں کو دینا
D. خرچ نہ کرنا
3 مال کی محبت غافل کردیتی ہے.
A. دوستوں سے
B. گھر بار سے
C. رشتہ داروں سے
D. آخرت سے
4 دنیا کی عارضی چیزوں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھے کی کوشش کا بیان مرکزی موضوع ہے
A. سورہ القارعتہ
B. سورہ التکاثر
C. سورہ العصر
D. سورہ الھزۃ
5 دنیا کی عارضی چیزوں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کا بیان ،مرکزی موضوع ہے.
A. سورہ العصر کا
B. سورہ التکاثر
C. سورہ القارعتہ
D. سورہ الھمزہ
6 حدیث کے مطابق مال میں انسان کا حصہ ہے.جس کو
A. کھا کر فنا کردیا
B. صدقہ کرکے آگے بھیج دیا
C. پہن کر بوسیدہ کردیا
D. مذکورہ تمام
7 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ ان آدم کے پاس سون کی ایک وادی ہو تو وہ اس بات کو پسند کرے گا کہ اس کےپاس ایسی وادیا ہوجائیں.
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
8 مال کمانا برا ہے.
A. جھوٹ سے
B. رشوت سے
C. سود سے
D. تینوں سے
9 سورہ التکاثر کے مطابق قیامت کے دن پوچھا جائےگا.
A. جوانی کے بارے مٰن
B. نعمتوں کے بارے میں
C. علم کے بارے میں
D. دولت کے بارے میں
10 الجحیم کے معنی ہیں.
A. جنت
B. دوزخ
C. آسمان
D. زمین

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!