7th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 30 MCQ Test With Answer for Chapter 30

MCQ's Test For Chapter 30 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 30 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 30 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 30 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 30 Online Test

00:00
Question # 1

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے لوگوں میں اعلان کیا.

Question # 2

اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو عراق سے ہجرت فرمانے کا حکم دیا.

Question # 3

حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے.

Question # 4

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے تھے

Question # 5

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے.

Question # 6

حضرت ابراہیم علیہ السلام کو واقعہ پیش آیا.

Question # 7

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں عراق کا بادشاہ تھا.

Question # 8

اللہ تعالی نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بدلے جنت سے ایک بھیج دیا.

Question # 9

حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بچپن ہی سے نفرت تھی.

Question # 10

حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالی عنھا نے وادی میں قیام کی اجازت دے دی

Prepare Complete Set Wise Chapter 30 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 30 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 30 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 30 Online Test" MCQ`s Test

  • T
    Tanzi Khizar 10 - Oct - 2024 00 Min 55 Sec 10/10
  • Z
    Zainab 17 - Sep - 2024 01 Min 22 Sec 10/10

7th Tarjuma Tul Quran Chapter 30 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سنت ابراہیمی کی یاد میں مسلمان ہر سال جانور قربان کرتے ہیں
A. عید الفطر کے موقع پر
B. عید الاضحٰی کے موقع پر
C. رمضان المبارک میں
D. محرم الحرام میں
2 حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے.
A. ایران میں
B. شام میں
C. فلسطین میں
D. عراق میں
3 حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے تھے
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
4 اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو عراق سے ہجرت فرمانے کا حکم دیا.
A. حبشہ
B. طائف
C. مکہ مکرمہ
D. فلسطین
5 حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام ہے
A. حضرت سارہ رضی اللہ تعالی عنھا
B. حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالی عنھا
C. حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنھا
D. حضرت آسیہ رضی اللہ تعالی عنھا
6 اللہ تعالی نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بدلے جنت سے ایک بھیج دیا.
A. بچھڑا
B. اونٹ
C. مینڈھا
D. بکرا
7 حضرت ابراہیم علیہ السلام نے لوگوں میں اعلان کیا.
A. نماز کا
B. روزے کا
C. حج کا
D. زکوۃ کا
8 حضرت ابراہیم علیہ السلام کو واقعہ پیش آیا.
A. پانی میں ڈالے جانے کا
B. باغ میں جانے کا
C. ریت پر چلنے کا
D. آگ میں ڈالے جانے کا
9 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے.
A. کلیم اللہ
B. نجی اللہ
C. خلیل اللہ
D. صفی اللہ
10 ابوالانبیاء کہا جاتا ہے.
A. حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
B. حضرت آدم علیہ السلام کو
C. حضرت نوح علیہ السلام کو
D. حضرت یونس علیہ السلام کو

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!